@fawadchaudhry پنجابی بولنے میں مسئلہ ہے کیونکہ پنجابی یتیم ہیں پنجابیوں کے حقوق کے لیے بولنے والا کوئی نہیں ہے پنجابی جہاں نظر اتے ہیں ان کی تذلیل کی جاتی ہے پنجابی زبان کا مذاق اڑایا جاتا ہے ہمیں ہر جگہ پہ پسماندہ اور چھوٹا سمجھا جاتا ہے اور باور کروایا جاتا ہے پنجابیوں کے ماں باپ سر پہ ہوں
اسلام آباد کے سابق آئی ایس آئی سیکشن انچارج میجر عامر نے انکشاف کیا ھے کہ JKLF نے ایک بار آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو پاکستان سے الگ کرنے کے لیے سی آئی اے کے ساتھ کام کیا تھا ہم نے آپریشن کر کے اس پلان کو نے نقاب کر دیا
خواجہ محمد آصف چھاگئے 👏
جناب اسپیکر 2 دن پہلے فوجی و سویلین قیادت نے 21 جنازے پڑھے ہیں، چھوٹے چھوٹے بچے یتیم ہورہے ہیں، جن کی شادیوں کو 4، 4 دن ہوتے ہیں، انہیں بھی بلالیا جاتا ہے کہ افغان سرحد پر جانا ہے. یہاں ہر MNA کو افسران آکر کہتے ہیں کہ ہمارا بلوچستان ٹرانسفر رکوائیں، سیالکوٹ کے افسر چاہتے ہیں اپنے شہر سے باہر ٹرانسفر نہ ہو، کوئی بلوچستان یا ملتان جانا نہیں چاہتا، لیکن فوج کے جوان سیاچن اور بلوچستان میں ٹرانسفر ہوتے ہیں، فوج کے جوانوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی،ل. ان شاء اللہ
@KhawajaMAsif
سی ایم ایچ راولا کوٹ میں یہ جس پولیس اہلکار کو برہنہ کرکے ماررہے ہیں اُسے یہ لوگ آپریشن تھیٹر سے نکال کر لائے ہیں اور اسے اسکے داماد ہے سامنے اس طرح برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ زندہ کے پیٹ میں خنجر مار کر انتڑیاں نکالی. یاد رہے اس پولیس اہلکار کا تعلق بھی راولاکوٹ سے ہے.
دوسرا پولیس اہلکار جاوید مسیحی جو انٹرویو دے رہا ہے یہ اسلام آباد سے تعلق رکھتا یے، دوران ڈیوٹی اسے پتا لگا کہ والدہ کا انتقال ہوگیا ہے، اس نے راولاکوٹ سے بائکیا کیا اور روانہ ہوا، ناکہ پر کھڑے ایکشن کمیٹی (JKLF) کے غنڈوں نے روکا، شناخت ہونے کے بعد اس پر تشدد کیا ٹانگ پر گولی ماری، اس کا بیان بھی وڈیو بناکر ریکارڈ کیا.
اب یہ سب پڑھنے کے بعد شوکت نواز و خواجہ مہران کی آڈیو کال ڈھونڈ کر سنیں جس میں وہ کہتے ہیں راولاکوٹ میں بندے مریں گے تو آگے کام چلے گا.
@RShahzaddk جو بھی یہ سوچتا ہے کہ ایران اپ کا سگا ہے وہ جاہلوں کی سوچ رکھتا ہے ایران ہمیشہ پاکستان کی مخالف سمت میں ہی کھڑا ہوگا اج بھی وہ ہندوستان کا دم بھر رہا ہے اور اس کے ساتھ کھڑا ہے پاکستان کے ساتھ نہیں یہ شیعہ کی سوچ ہے سنیوں کے خلاف
@Aadiiroy2 حکومت اس وقت صرف اس انتظار میں ہے کہ کب یہ اپنے بلوں سے باہر نکل کے کوئی غلطی کریں اور اس کے بعد پھر ان کے ساتھ جو ہونی ہے ان کی سات نسلیں بھی یاد رکھیں گے ایسا ان کو ذلیل کر کے مارنا ہے نا کہ انے والے بھی سوچیں گے کہ ہم اس طرح کے کام کریں یا نہ کریں
@iemziishan تجھے فرا گوگی کے کارنامے یاد نہیں ہیں تجھے وہ کرپشن وہ نااہلیت یاد نہیں ہے جو تمہارا بزدار جو تمہارے بقول الیکٹ ہو کے ایا تھا وہ کرتا رہا ہے اور اس نے بیڑے غرق کر دیا پنجاب کے لیکن حسد کا تو مارا ہوا اتنا ہے کہ تو نے اپنے گھر میں نہیں دیکھنا باہر ہی دیکھنا ہے
@iemziishan جس چکنے کو یہ بھی نہیں پتہ کہ پاکستان کا وزیر خارجہ کون ہے وہ یہ دعوی کر رہا ہے کہ بزدار جو ہے وہ جیت کے ایا تھا اب اس چکنے کو کون بتائے کہ عمران خان کی سویٹ ڈش ہونے کے ناطے تجھے ہر بار جھوٹ بولنے کی ضرورت نہیں ہے کبھی اپنا منہ بند بھی رکھا کر
@SdqJaan نہیں تو اپ ایک ح**** کو قائد اعظم کا جانشین بنا سکتے ہیں ش********** گھٹیا پلید انسان کو اپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ قائدا اعظم کا جانشین ہے تو وہ تو نواز شریف کی بیٹی ہے وہ تو ڈیزرو کرتی ہے
@Aadiiroy2 اس ڈڈوں کا بائیکاٹ کرے گا کون حکومت کا یہ راج دولارا رہا ہے لاڈلا ہے گود لیا ہوا بچہ ہے تو کون اور بائیکاٹ کرے اس کا پراپگنڈے کا ماہر ہے حکومت کے خلاف پروپگنڈا کرنے والوں کو اپنے پروگرام میں بلا کے بے عزت کرتا رہتا ہے پھر بھی یہ ان کا چہیتا بنا ہوا ہے
@Husnainrafique_ یہ وہی لوگ ہیں نا اپ جو کہتے ہیں کہ پاکستان کی سب سے بڑی یہ جماعت ہے اور عمران خان سب سے بڑا لیڈر ہے بھئی اس کے گھر سے کوئی بندہ نہیں اتا اس کے لیے عوام کیوں ائے مرنے کے لیے عوام کو اور کام کاج نہیں ہے عوام عمران خان کی طرح لنڈر فارغ نہیں ہے
@Husnainrafique_ اگر 10 ہزار لوگ نہیں ائے تو یہ اپ کے لیے خوشی کی بات ہے کیونکہ اس سے اپ کا یوٹیوب چینل چل رہا ہے اس سے اپ کو رپورٹنگ مل رہی ہے اس سے اپ کے گھر میں پیسہ ا رہا ہے اگر 10 ہزار لوگ ا جائیں گے تو پھر اپ کیا لوگوں کو بتائیں گے تو اپنا کاروبار کرو اپنا پیسہ بناؤ بھاڑ میں جائے عمران خان
شہباز شریف ان حدوں تک بھی جائے گا جن حدوں تک جانے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تصور بھی نہیں کر سکتا شہباز شریف کو ہر حال میں کرسی چاہیے ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے نواز شریف سے کمپیریزن نہ کریں شہباز شریف کا نواز شریف لیڈر ہے شہباز شریف حکمران ہے
ہر وہ شخص بے وقوفوں کی جنت میں رہتا ہے جسے یہ لگتا ہے کہ یہ حکومت مسلم لیگ نون کی حکومت ہے ہرگز نہیں یہ حکومت میاں محمد شہباز شریف کی حکومت ہے اگر نواز شریف کی حکومت ہوتی تو کب کی گھر چلی گئی ہوتی کیونکہ نواز شریف بلیک میل ہوتا نہیں ہے نہ ہی اسے کوئی بلیک میل کر سکتا ہے