پاکستان کے عوام اور فوج کے درمیان جتنی دوریاں بڑھ رہی ہیں وہ کسی بھی طرح ملک کے مفاد میں نہیں ہیں۔ وقت آگیا ہے کہ ساؤتھ افریقہ کی طرح Truth and Reconciliation کا راستہ اختیار کیا جائے
@OfficialDGISPR
💖نیا سال 2024 مبارک ہو بھاٸ🙏
اتوار دسمبر 31۔2023
شکاگو۔
الطاف حسین ہمارے روحانی باپ ہیں، اگر ہماری تربیت اور ہمیں ہیرا بنانے کی خاطر ڈانٹے یا سخت الفاظ میں ڈانٹیں تو یہ ہمارے بھلے کے لٸیے ہی ہوگا،کیوں کہ ایک زمہ دار مخلص اور محبت کرنے والا باپ ایسا ہی ہوتا ہے👊
#LongLiveAltafHussain
آفتاب اقبال صاحب
آپ نے جو فرمایا ہے اس میں کچھ ریکارڈ کی درستگی کی ضرورت ہے پہلے آپ کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ قائد تحریک @AltafHussain_90 بھائی کسی ٹرک پر نہیں آیے بلکہ ٹرک والوں نے تو قائداعظم کے مزار پرمظاہرہ کرنے کی وجہ سے مارشل لا دور میں 9 کوڑوں اور 6 ماہ کی سزا سنائی تھی1/4
وہ تو ایک احساس ہے
جو بسا ہے سب ہی ذہنوں میں
🌹🌷🌺🌷🌺🌹🌷🌹🌺🌷
آفتاب اقبال پاکستان کے انتہاٸ معروف منجھے ہوۓ اور تعلیم یافتہ اینکر پرسن ہیں،انہوں نے ایم کیو ایم کے بانی و قاٸد الطاف حسین @AltafHussain_90 کے لٸیے کیا گفتگو کی آپ بھی سنٸیے اور دیگر افراد کو بھی سنواٸیے👇
#ہمارا_انتخاب_الطاف_حسین
#LiftBanOnAltafHussain
شریف کی محبت میں خواجہ نے
وہ بات کہہ دی جو حقیقت نہ تھی!
موروثی سیاست پوری دنیا میں ہے😂
(خواجہ آصف)
جناب خواجہ آصف صاحب موجودہ دنیا کا کوٸ ایک مہذب ملک ایسا بتا دیجٸیے جہاں موروثی سیاست ہو رہی ہے؟
آپ نے تو زمیں بوس ہونے میں حد ہی کر دی😱
#ہمارا_انتخاب_الطاف_حسین
آپ سب کو یاد ہوگا کہ آج سے سات برس قبل جب ریاست نے تحریک کے غداروں کی مدد سے تحریک پے نقب لگاٸ تھی اور اپنے روحانی باپ کی پیٹھ میں خنجر گھوپا تھا تو اس وقت بھاٸ کے داٸیں باٸیں اور نیچے قدموں میں پڑے روٹیاں توڑنے والے حرام خوروں نے اسٹبلشمنٹ کو یہ خبر دی تھی کہ (خدا ناخواستہ) الطاف حسین چند دن کے مہمان ہیں، ان کے پاٶں میں کینسر ہے اور دیگر جان لیوا بیماریاں لاحق ہیں، وہ خود سے چل بھی نہی سکتے وغیرہ وغیرہ، پھر پاکستانی میڈیاں کی طواٸفیں وہی خبر لے کر اپنی جھوٹی داڑھیوں پے ہاتھ پھیرتے ہوۓ اپنے پیروں میں پڑی مخصوص برانڈ کی پاٸیلیں تھرکاتے ہوۓ براجمان ہوۓ اور اپنے تعفن زدہ منہ سے وہ بکواس کی کہ اللہ فی الامان۔۔۔۔۔اسکی تصدیق معروف صحافی رٶف کلاسرا اپنے ایک پروگرام میں کرچکے ہیں کہ کس طرح اسٹیبلشمنٹ نے ان صحافیوں کو بلا کر یہ خبر دی تھی۔
جب یہ خبر تواتر سے گلے پھاڑ پھاڑ کے پاکستانی قوم کو سنواٸ جا رہی تھی تو عین اس وقت ایجویٸر لندن کے ایک گھر کے ایک کمرے سے قہقہے گونج رہے تھے😊
بس پھر جب وقت آیا تو ” سو سنار کی اور ایک لوہار کی“ مثل کے مطابق سب کا باپ اور کراچی کا بےتاج بادشاہ لندن سیکریٹریٹ میں اپنے وفا پرست ساتھیوں کے ہمراہ اپنی کینسر زدہ ٹانگوں پے ڈانس کرتا ہوا دکھاٸ دیا☺
مندرجہ زیل کلپ اس وقت کا ہی ہے۔۔۔۔
اب آپ اب بھی اپنے روحانی باپ کی روحانی طاقت۔۔۔۔سیاسی تدبر۔۔۔۔۔اور عاقلانہ لیڈرشپ کے قاٸل نہی تو ہمارا کیا قصور ☺
@AltafHussain_90 is my MENTOR👊📚📖
#LongLiveAltafHussain🙏
#ہمارا_انتخاب_الطاف_حسین
Price List of Fruits.
Dated: 30.12.2023
Complaints may be sent on Commissioner control room No. 1299
Official WhatsApp No.: 03160111712
PDF of price lists are available on Commissioner #Karachi website: https://t.co/0lNZq0vWrR
#FastNews#News#fruit#Pricelist#PK
Price List of Vegetables.
Dated: 30.12.2023
Complaints may be sent on Commissioner control room No. 1299
Official WhatsApp No.: 03160111712
PDF of price lists are available on Commissioner #Karachi website: https://t.co/0lNZq0vWrR
#FastNews#News#vegetables#Pricelist
مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا.
مریم نواز سزا یافتہ ہیں ، ان کی نااہلی معطل ہوئی ہے، سزا معطل نہیں ہوئی.
مریم نواز نے مختلف ٹی وی چینلز پر انٹرویوز میں اثاثے مختلف بتائے ہیں.
آئین کے آرٹیکل 62،63 کے مطابق مریم نواز صادق اور آمین نہیں ہیں.
ندیم شیروانی
Price List of Vegetables.
Dated: 27.12.2023
Complaints may be sent on Commissioner control room No. 1299.
Official WhatsApp No.: 03160111712
PDF of price lists are available on Commissioner #Karachi website: https://t.co/0lNZq0voCj
#FastNews#News#prices#vegetables