@MCIAZayyan pti supporter are become zombies they thought whatever IK said and doing is right and they will always join the hands with them whoever is opposite to the establishment either iran, india, houthis or talis 🤡
The number of houthi missiles fired towards Israel remains at "absolute zero", meanwhile killing Umrah pilgrims is the best act they have pulled so far for the liberation of Gaza/Palestine.
عمران خان اور پی ٹی آئی کا اپریل 2022 سے اب تک فیصلوں کا ٹریک ریکارڈ دیکھا جائے تو یہی فیصلہ ہونا چائیے۔
خان نے پہلا ماسٹر اسڑوک کھیلا اور اپنی حکومت توڑ دی،دوسرا ماسٹر اسٹروک کھیلا قومی اسمبلی توڑی، تیسرا سب سے بڑا ماسٹر اسٹروک کھیل کر اپنی پنجاب حکومت توڑی ،چوتھا اسٹروک خیبرپختونوا توڑی اور پھر خود جیل جا بیٹھے۔
اب صوبے میں گورنر راج لگوایا، وزیراعلی بھی پرویزالہی کی طرح آفریدی گرفتار۔
اب ان سب کے بعد تو خان کا آخری
“ماسٹر اسٹروک” تو یہی بچ گیا ہے کہ سب سینٹرز اور ارکان اسمبلی سے فورا استحفا دلوا دے اور بقول ایک وی لاگر خان جیل میں اپنے سیل کو اندر سے کنڈی لگا کر بڑی گیم ڈال کر بیٹھا رہے اور ان سب حکمرانوں کا تماشہ دیکھے۔۔ کہ دیکھو خان کی مقبولیت اب آسمان کو چھو رہی ہے۔۔ 😎