اسلام آباد پولیس کا پشتون شہریوں کے ساتھ رویہ افسوسناک ہے، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ پاکستان میں افغان مہاجرین کے بعد پشتونوں کے ساتھ بھی وہی رویہ اپنایا جائے گا جو اب شروع ہو چکا ہے۔
فارم 47 کے فراڈ کے ذریعے ملک پر قابض جعلی حکومت کا ایک اور فراڈ بے نقاب۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے متعلق عوام سے بولے جانے والے جھوٹ پر عالمی ایجنسی فیک نیوز واچ ڈاگ کا وائٹ پیپر جاری ۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
قیامت خود بتاۓ گی قیامت کیوں ضروری تھی
آزاد کشمیر پندی باغ پاکستانی فوج نے ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر ڈرون حملہ کر کے پورے خاندان کو شہید کر دیا
شہید ہونے والوں میں شکدر خان کی والدہ، بیوی، دو بیٹیاں عمر 17 اور 8 سال اور ایک بیٹا عمر 11 سال تھی
کال نارووال میں رینجر ٹیم اور چائنہ کی ایک لوکل ٹیم کے ساتھ ہاکی کا میچ ہوا میچ کے دوران یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے پولیس والے میچ دیکھنے اۓ لوگوں پر تشدّد کر رہے ہیں، وجہ عمران خان کی تصویر
جو آگ 9 مئی کے بعد پنجاب میں لگی تھی آج اس آگ نے مکمل طور پر خیبرپختونخوا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
پختون کلچر کی روایات کو اڑایا جا رہا ہے
گھروں کی دیواریں بغیر کچھ سوچے سمجھے پھیلانگی جا رہی ہیں
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ#گورنر_راج_نامنظور
بے شرم جرنیل اپنا قومی اثاثہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی امریکہ کے حوالے کر رہا تھا لیکن وہ ربڑسٹیمپ وزیراعظم ظفرالله جمالی بھی ڈٹ گیا کہ نہیں کرونگا وہ ہمارا ہیرو ہے۔
ان کے لیے درست کہا تھا اچھی قیمت دیں تو یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بیچ دیں
بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
باڑہ ضلع خیبر میں گزشتہ روز سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد ٹی ایم اے آفس کی بلڈنگ سے گورنر راج کے خلاف احتجاج کرنے والے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان پر سیدھی گولیاں برساتے رہے، کیا خیبر پختونخوا پولیس نے گورنر راج میں سنائیپرز بھرتی کر لیے ہیں؟