لاپتہ افراد کے کیمپ میں ایک معصوم بلوچ بیٹی کو دیکھ کر ایک شعر اُنکے نام جنہوں نے اِس کے پیارے اغوا کیے ہیں:
خدا کرے کہ تمہارا بھی کوئی یوسف ہو
خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے
فیضان فیضی
@DC_OKARA بہت عمدہ، سر پلیز اس کام کو ایک دن یا ایک ایریا تک محدود نہ رکھیں بلکہ پورے شہر سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے اور اس پر سختی سے عملدرآمد بھی کیا جائے تاکہ مستقبل میں بھی ایسا نہ ہو۔ شکریہ
Ten years ago, the world entrusted Dubai and the UAE with the profound responsibility of bringing the world together at Expo 2020. Since then, we have continued to connect minds to create a better future for all.
Once more, world leaders and global institutions gather together at Expo City Dubai for COP28, which aims to deliver ambitiously for our planet. At this occasion, we proudly announce our vision for this city: its central pillar is sustainability, a destination for companies focused on sustainability and meaningful partnerships; a centre to launch initiatives focused on preserving and sustaining our planet.
Expo City Dubai is a free zone powered by clean and renewable energy and a destination for pioneers of this sector, from businesses, start-ups, innovators, institutes, and creative minds, all dedicated to the serving the sustainability of the planet.
We invite all those driven with this sense of purpose and committed to sustainability to join us at Expo City Dubai, a city we built for the world, to deliver a better future for all.
@NHMPofficial بہترین عمل ہے جرمانے کی حد بھی بڑھائی جائے اور اضافی سامان اتار دیا جائے تاکہ قومی شاہراہوں کے ساتھ ساتھ لوگوں کی زندگیاں بھی محفوظ رہیں ۔ قانون پر سختی سے بلا تفریق عمل کیا جائے ۔
Things are not good or bad
It's their use that make them so
یوٹیوب اور ٹک ٹاک نہ ہوتے تو ہم جیسے تحقیق نہ کرنے والوں کو اصل اسلام کا پتہ ہی نہ چلتا
اللہ تعالیٰ اکیسویں صدی کے مجدد اور داعی حق مولانا اسحاق مدنی صاحب رح کی قبر کو پرنور فرمائے آمین
یہ مختصر سی دستاویزی فلم ان تمام غیرآئینی اور غیرقانونی حربوں اور ہتھکنڈوں کا خلاصہ ہے جو گزشتہ 10 ماہ کے دوران پاکستان میں قبل ازانتخاب دھاندلی کیلئے استعمال کئے گئے۔
مگر اللہ الحق ہے۔
تحریک انصاف (اللہ کے فضل سے) آج اپنی مقبولیت کی معراج پر ہے چنانچہ انتخاب کے روز ہر ووٹر اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنےنکلے گا۔ یوں کروڑوں پاکستانی اپنے ووٹ کی طاقت سےدھاندلی کی ان تمام کوششوں کو خاک میں ملائیں گے، ان شاء اللہ!
I AM FUMING! THEY STOPPED PAKISTAN FANS FROM SAYING PAKISTAN ZINDABAD!!! @IrfanPathan, what is this? 😠😠
@TheRealPCB should just boycott this WC! @ICC and @BCCI, what are you guys doing? What are our fans supposed to chant then? 🤦🏽♂️🤦🏽♂️ #CWC23#PAKvsAUS
Palestine will be free
Palestine will be free
Palestine will be free
Palestine will be free
Palestine will be free
Palestine will be free
Palestine will be free
Palestine will be free
Palestine will be free
Palestine will be free
Palestine will be free
Palestine will be free
From the River to the Sea, Palestine will be Free.
شاباش حماس،زندہ باد فلسطینی مزاحمتی تحریک، مرحبا فلسطینی حریت پسند۔
محکوم و محصور فلسطینیوں نے دنیا کی ناجائز اور دہشتگردریاست @Israel کے خلاف مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کر دی۔ پانچ ہزار سے سے Home Made راکٹس، فضا سے گلائیڈر کے ذریعے اور زمینی راستوں سے اپنے مجاہدین کو ناجائ�� ریاست اسرائیل میں اتارا اور اسرائیل کے دفاعی نظام کو ناکام بنا دیا،او آئی سی، مسلم امہ کے ��کمران فلسطینی مجاہدین/ حریت پسندوں/مزاحمت کاروں کے ساتھ دیں۔فلسطینی حریت پسند فلسطین اور الاقصئ کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
اللهم اعز الاسلام وانصر المسلمين ياحي ياقيوم.
@IDF
#GazaUnderAttack
#Gaza #Palestine #Israel #Hamas #GazaUnderAttack #IsrealUnderAttack #PalestineUnderAttack
@Palestine_UN
#طوفان_الأقصى
3,807 runs and 362 wickets in 88 Tests 🔴
3,709 runs and 182 wickets in 175 ODIs ⚪️
1992 @cricketworldcup winning captain 🏆
Member of the PCB Hall of Fame ✨
Happy birthday to Imran Khan!
حسنِ کرشمہ ساز؛ عدالت کے شیشے دروازے توڑ کر، عمران خان کو گریبان سے پکڑ کر رینجرز گھسیٹتے ہوئے لے جا رہے ہیں۔ احاطۂ عدالت سے!
اسی صبح کی عمران خان کی ویڈیو موجود ہے جہاں انہوں نے کہا کہ مجھے وارنٹ دکھا دیں میں بلا مزاحمت گرفتاری دے دونگا۔ لیکن نہیں گرفتاری تو ایسی ہوگی کہ قوم کو اس کی اور اس کے لیڈر کی اوقات یاد آجائے۔ بہت آپے سے باہر ہوئے جارہے تھے نا! سبق تو پھر پورا سکھانا پڑیگا۔
احتجاج ہشتنگری چوک پہ ہورہا ہے، آگ ریڈیو پاکستان پشاور میں لگ گئی ہے۔ سی سی ٹی وی سے شاید سمجھ آجاتی کہ یہ سانحہ کیسے ہوا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج تو ابھی تک قوم نے دیکھ لی ہوگی؟
سوات میں ایک گملہ تک نہیں ٹوٹا لیکن ڈیڑھ سو سے زائد گرفتاریاں ہو گئیں. درجنوں دہشتگردی کی دفعات لگا کر ایف آئ آرز کاٹ دیں۔ اب اس کو ستم ظریفی کہیں تو گستاخی ہوجائیگی کہ ایف آئ ارز اس قیادت پر کٹیں کہ جنہوں نے اشتعال دلانے والے افراد کو اصل مظاہرین سے الگ کیا۔
مالاکنڈ میں کارکنان پر گولیاں چلیں، زخمیوں کو ہسپتال لے جانے والوں کو بار بار ایک زخمی سے متعلق نامعلوم نمبروں سے فون موصول ہورہے ہیں۔ پتا چلا کہ موصوف تو آن ڈیوٹی“جوان” تھے، سادہ کپڑوں میں مظاہرین کے درمیان کونسی ڈیوٹی پر تھے یہ معلوم کرنے کا موقع نہیں ملا کیونکہ ڈیوٹی لگانے والے پھر زخمی کو ہسپتال سے اٹھا لے جانے کی بھی قدرت رکھتے ہیں۔
مردان میں احتجاج کی کال کالج چوک کی تھی کس نے اس کا رخ موڑ دیا مقامی قیادت اور کارکنان کے پاس تفصیلات ہیں کسی کو سننے کی توفیق ہو تو۔۔ پشاور میں تھوڑ پھوڑ کرنے والوں کی م��اہرین نے ویڈیوز بنائیں، ڈنڈہ بردار سرکاری ملازم نکلے۔ مقامی قیادت نے شر پسندوں کو روکنے کی کوشش کی تو ان پر تشدد کیا ان کے کپڑے پھاڑ دیے، آج وہ شرپسند تو شاید کسی دفتر میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھے ڈھٹائ سے اپنی خباثت کا احوال سناتے ہوں کارکن جیلوں میں اور وہی قیادت دہشتگردی کے پرچوں میں مطلوب ہے۔ “حسنِ کرشمہ ساز”!
لاہور میں سادہ کپڑوں میں ملبوس لوگوں کو جن ٹرکوں سے اتارا جارہا تھا وہ میونسپلٹی کے تو نہیں تھے۔ آنکھوں دیکھے پہ خاموش رہو اور جن کو جرم کرتے دیکھا ہی نہیں وہ اس جرم میں اشتہاری ہوگئے؛ مگر ہم نے کہہ دیا تم ہو مجرم سو کہہ دیا تم کیا کرلوگے؟ آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ ہے؟ بکو مت۔ زبان گُتی سے کھینچ نکالیں گے۔ سیدھے سیدھے وہ غلطی سدھارو جو ۱۰ اپریل کو سڑکوں پر نکل کر کی۔ اصل گناہ تو ۱۰ اپریل کو نکل کر کیا تھا نا تم نے اور دیکھو اب تو ۹ مئی کا بہانہ بھی ہے۔
کارکن ہو تو توبہ تائب کرو اور اچھی بھیڑوں کیطرح بھیڑیوں کی بڑائ تسلیم کرو۔ لیڈر ہو تو پریس کانفرنس کی گنگا نہاؤ یا پھر ملٹری ٹرائل کے لیے تیار ہوجاؤ۔ اور کسی خوش فہمی میں مت رہنا زیادہ ہیرو پنتی کی تو تم تو تم تمہارے گھر کی عورتوں بچوں تک کو سبق سکھایا جائیگا۔ ہاں اگر بات مان لو، دوسری جانب آ کھڑے ہو تو ناصرف تمام گناہ معاف یہ بھی ممکن ہے سرکاری پروٹوکول بھی مل جائے لال نیلی بتیوں میں گھومتے رہنا۔ قوم لعنت بھیجتی ہے تو قوم کی کیا اوقات، قبولیت تو آقاؤں کے ہاں ہونی چاہئیے۔
پڑھا تھا نا سائفر؟