پیپلز پارٹی کی ذیلی تنظیم "الذوالفقار" جو پاکستان کی سب سے پہلی دہشت گرد تنظیم تھی۔
تم کیوں بھول جاتے ہںو چنیسر گوٹھ کے منشیات فروش #SaeedGhani#امن_کی_دشمن_پیپلزپارٹی
جاگیرداروں اور وڈیروں کی نسل پرست جماعت @PPP_Org کے سڑک چھاپ سعید غنی نے کراچی کے عوام پر بہتان تراشی کرتے ہوئے تاریخی حقائق کو جھٹلانے کی کوشش کی ہے جبکہ 1972 میں صوبہ سندھ میں مہاجروں اور سندھیوں کے درمیان نفرتیں ،لسانی تفریق اور لسانی فسادات کی بنیاد رکھنے والی خود پیپلز پارٹی ہے۔
لہٰذا سعید غنی خاصخیلی کو آئینہ دکھانا اور انہیں انکی اوقات یاد دلانا بہت ضروری ہے کیونکہ پیپلزپارٹی اب منافقت میں جماعت اسلامی کومات دینے کی کوشش کررہی ہے۔
پیپلزپارٹی کا ماضی اور حال دہشت گردی اور قتل وغارتگری سے آلودہ ہے اس تناظر میں سعید غنی اور پی پی پی دیگر سڑک چھاپ منافقوں سے چند سوالات:
1- پی آئی اے کا طیارہ ہائی جیک کرنےاور آئل ریفائنری پر راکٹوں سے حملہ کرنے میں الذوالفقار نامی دہشت گرد تنظیم کا تعلق کس جماعت سے ہے؟
2- کراچی کے مہاجر نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل میں کون سی جماعت ملوث ہے؟
3- ایم کیوایم کے کارکنان کو جیلوں سے نکال کر کس نے جعلی پولیس مقابلوں میں قتل کرایا؟
4- مہاجر نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل پر سفاک قاتل راؤ انوار کو انعامی رقم کس نے دی تھی؟
5- مہاجر نوجوانوں کے قتل میں ملوث راؤانوار کو”بہادر” اور “ہمارا بچہ “ کس نے کہا تھا؟
6- پیپلزپارٹی کے صدر فاروق لغاری نے 1996ء میں بے نظیر بھٹو کی حکومت کیوں برطرف کی تھی؟
7- بے نظیر بھٹو کے دور حکومت میں میر مرتضیٰ بھٹو کا قتل کس نے کرایا؟
8- شہداء قبرستان جاکر مہاجر نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل پر معافی کس نے مانگی تھی؟
9- لیاری گینگ کی نام نہاد امن کمیٹی کے سرغنہ عذیر بلوچ اور دیگر دہشت گردوں میں کلاشنکوف بانٹنے والا ذوالفقار مرزا کس جماعت کا وزیرداخلہ تھا؟
10- کراچی میں مہاجر نوجوانوں کو شناختی کارڈ دیکھ کر بسوں اور ویگنوں سے اتار کر بیدر دی سے قتل کرنے والے نام نہاد امن کمیٹی کے دہشت گردوں کی سرپرستی کونسی جماعت کرتی رہی؟
11- لیاری میں رینجرز اہلکاروں کے قتل میں کون ملوث تھا؟ 12- لیاری میں مخالفین کوقتل کرکے انکے سروں سے فٹبال کھیلنے والے دہشت گردوں کو کس کی حمایت حاصل تھی؟
13- 27دسمبر 2007ء کو پنڈی میں بے نظیر بھٹو کے قتل پر کراچی سمیت سندھ بھر مہاجروں کے قتل عام، جلاؤ گھیراؤاور لوٹ مار کرنے والے دہشت گردوں کا تعلق کس جماعت سے ہے؟
14- ان دہشت گردوں کے خلاف مقدمات 2008میں بیک جنبش قلم کس جماعت کے وزیراعلی سندھ نے ختم کرائے؟
15- فریال تالپور اور قائم علی شاہ سمیت پیپلزپارٹی کے لیڈران لیاری جاکر عذیر بلوچ سے کیوں ملاقاتیں کرتے رہے؟
16- لاڑکانہ میں رینجرز اہلکاروں کو یرغمال بناکر ان کا اسلحہ ضبط کرنے والوں کی سرپرستی کرنے والا کس جماعت کا وزیرداخلہ تھا؟
17- اندرون سندھ میں صحافیوں کے قتل میں کونسی جماعت ملوث ہے؟
18- کراچی کے علاقے ملیر میں سندھی نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل میں ملوث رکن قومی اوررکن صوبائی اسمبلی کا تعلق کس جماعت سے تھا؟
نیک پروین سعید غنی !!
اگر تم میں زرہ برابر بھی شرم ہے تو میرے ان سوالوں کا درست جواب دینا ورنہ آئندہ اپنا غلیظ منہ بند رکھنا۔
ماضی میں @PPP_Org نے سندھ کارڈ استعمال کرکے غریب سندھیوں کوخوب بے وقوف بنایا
لیکن اب غریب سندھی ہاری،کسان،محنت کش، طلبا وطالبات، سیاسی کارکنان ،اساتذہ، صحافی اور دانشور بھی اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ
#امن_کی_دشمن_پیپلزپارٹی ہے
دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا اصل چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے
📌تعجب ہےکہ شہرکےلڑکےاٹھالئے گئے لیکن آپ آج بھی مخبری کرنےوالےبہادرآباد ٹولےاور اُن کےڈمپرمافیا سےقریبی تعلقات کےخلاف ایک لفظ بولنےکو تیارنہیں ہیں۔مسلہ یہ ہےکہ آپ کوتنقیدکی بیماری ہے۔ خود قوم کے لئے ٹکے کا کام نہیں کرتے اور جو درویش چھیالیس سال سے لگا ہوا ہے اُس پر چائے کی پیالی پی کر خرافات بکنا آپ کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔
📌تحریک آپ کی خواہش پر نہیں چل سکتی۔ الحمداللہ قائد موجود ہے اور وفاپرست بھی کھڑے ہیں۔ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں، کس کی حمایت کرنی ہے اور کس کی نہیں، یہ فیصلہ کرنے کی صوابدید صرف اور صرف بانی و قائدِتحریک کے پاس ہے اور وہ جو مناسب سمجھیں گے اور جس وقت مناسب سمجھیں گے، کرلیں گے۔
📌آپ کو ادراک ہی نہیں کہ قائد کی سیاسی بصیرت اور پسِ دیوار دیکھنے کی صلاحیت کا۔ صیاد تو جال لگاتے چلے آئے ہیں اور اس دفعہ بھی خوب لگایا تھا،لیکن بانی و قائدِتحریک کی حکمت نے ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی منصوبے کو ناکام بنادیا۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
میرا قائد۔۔ میرا غرور
@AltafHussain_90@OfficialMqm
ملک بدنصیب میں "محسود" اور راؤ انوار جیسے "انوکھے لاڈلے" قدم قدم پر بکھرے پڑے ہیں جناب
اداروں اور حاکموں کے شفقت بھرے ہاتھ ان کے سروں پر موجود ہیں
کیوں نا ہوں
ان کے "سسٹم" کا بنیادی کردار جو ہیں
ملک بدنصیب میں "محسود" اور راؤ انوار جیسے "انوکھے لاڈلے" قدم قدم پر بکھرے پڑے ہیں جناب
اداروں اور حاکموں کے شفقت بھرے ہاتھ ان کے سروں پر موجود ہیں
کیوں نا ہوں
ان کے "سسٹم" کا بنیادی کردار جو ہیں
#AltafWillNotLetSindhBarren#AltafRejects6Canals
کینال منصوبے کی منظوری پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور بلاول بھٹو کے والد صدر آصف علی زرداری نے پچھلے سال 8 جولائی 2024 کو ہی دے دی تھی جبکہ اِسی منصوبے کے خلاف بلاول زرداری اس سال 4 اپریل 2025 کو تقریر کررہا تھا۔
بانی و قائدِتحریک جناب الطاف حسین
9 اپریل 2025
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90@OfficialMqm
#AltafWillNotLetSindhBarren#AltafRejects6Canals
کینال منصوبے کی منظوری پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور بلاول بھٹو کے والد صدر آصف علی زرداری نے پچھلے سال 8 جولائی 2024 کو ہی دے دی تھی جبکہ اِسی منصوبے کے خلاف بلاول زرداری اس سال 4 اپریل 2025 کو تقریر کررہا تھا۔
بانی و قائدِتحریک جناب الطاف حسین
9 اپریل 2025
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90@OfficialMqm