@Saminakhan4000 یہ قصہ شمس تبریز کے بارے میں مشہور ہے انہوں نے ایک مچھلی کو سورج کی جانب رکھ کر بھون لیا تھا اس کی سائنسی توجیہ یوں ہے کہ سخت گرمی میں کنوکشن انرجی مچھلی کے فنس میں داخل تو ہو جاتی ہے مگر باہر نہیں نکل پاتی جس کی وجہ سے مچھلی کا گوشت گل جاتا ہے رہی سورج سوا نیزے پر آ جانا 1/2
@AmirHQureshi بھائی ووٹ نہیں ڈالو گے تو انہیں جماعتوں میں سے کسی کی لاٹری نکل جاۓ گی ووٹ ضرور ڈالو مگر اس پر لکھ کر آؤ کہ ہم تمہیں نامنظور کرتے ہیں جب یہ پیغام سارے شہر سے نکلے گا تب انہیں مینڈیٹ اور اپنے کرتوت یاد آئیں گے