میں نے کمیٹی بنائی جس میں اسد قیصر اور پرویز خٹک شامل تھے، انھیں اسٹیبلشمنٹ نے بات چیت کے لیے بلا کر سیف ہاؤس میں بیٹھا لیا ہے، کہا جا رہا ہے جب تک آپ تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان نہیں کریں گے تب تک آپ کو جانے نہیں دیں گے۔ عمران خان
پاک فوج کو سب جانتے ہیں کہ ان کی اب کیا حیثیت ہے = پنجاب پولیس، کے آفیسر نے یوم تکریم کے موقع پر ڈی پی او لودھراں نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے نہیں لگائے اور نہ ہی ہاتھ اوپر کر کے پاک فوج ��ے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ صرف پنجاب پولیس زندہ باد پر ہاتھ اوپر کیا۔ حالت چیک کریں انکی۔
عوام کو بندوق اٹھانے پر مجبور مت کریں
یہ پولیس والا بھی ہمارے بچے ہیں ہمارے بچوں سے ہمیں نہ مروائے اور ہم سے ہمارے بچوں کو نہ مروای اگر لڑائی کا اتنا ہی شوق ہے تو آئی جی خود سامنے آئے
بابا جی
#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ
اپنی ہی عام عوام پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کا ظلم ڈھایا جا رہا ہے
اور کلبھوشن یادیو کو ریاست کا جوائی بنا کے رکھا ہوا
یاد رکھا جائے گا اگلی نسلوں کو یہ سب بتایا جائے گا کہ ہماری عدالتیں بھی بس رونا ہی ��وتی رہی اور عام عوام ظلم کے پہاڑ برداشت کرتی رہی
یہ دہشتگرد حکومت آرمی کو عوام سے اور عوام کو آرمی سے لڑانا چاہتی ہے
ایک دوسرے کے خلاف کرنے کی کوشش کر رہی ہیں
@DrMk786@ICT_Police
@Ramjidshoibfan
@soldierspeaks
پی ٹی آئی کے کسی رہنما کو بیک فٹ پر جانے کی ضرورت نہیں ایسے دو ٹوک موقف رکھیں جیسے @IftikharDurani صاحب کا ہے۔
یہ لوگ چینلز ساتھ ملا کر اور لوگوں کے بیوی بچے اٹھا کر ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں کہ PTI بس ختم ہوگئی؟
۔۔
“نا یہ الطاف کی پارٹی ہے نا کھلونے کی”
ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری نے بڑا پلان ایکسپوز کر دیا: طارق فضل کے مطابق جو لوگ آج زمان پارک سے پکڑے گئے ہیں وہ بتائیں گے ان کو ہدایت کون دیتا تھا جبکہ آج زمان پارک سے تو کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔
اگر انٹرنیشنل اور لوکل میڈیا آج زمان پارک موجود نہ ہوتا تو ایسی ہی جھوٹی کاروائی کر کے بندے برآمد کروائے جاتے جیسے طارق فضل چوہدری کہہ رہا ہے۔
مر��زی پنجاب کی ہماری صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور میری ہمشیرہ واضح طور پر مظاہرین کو جناح ہاؤس کو نقصان نہ پہنچانے کی تلقین کررہی ہیں۔
بلا شک و شبہہ یہ ان لوگوں کیجانب سے ایک جال تھا جو اس لئے پھیلایا گیا کہ اس کی آڑ میں تحریک انصاف پر جاری کریک ڈاؤن میں شدّت لا سکیں اور مجھ سمیت ہمارے سینئر قائدین اور کارکنان کو جیلوں میں بھر کر اپنے اس وعدے کو پورا کر سکیں جو انہوں نے لندن پلان کے تحت نواز شریف سے کر رکھا ہے۔