بریکنگ ⚡
کربلا اور نینویٰ پر سعودی-امریکی حملے
🔹 عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ کربلا اور نینویٰ کے صوبوں مزاحمتی گروپس کے اڈوں کے علاوہ کربلا میں زائرینِ اربعینِ حسینی کے موکبوں اور زائرین کے لیے قائم کی گئی خدمت گاہوں کو بھی سعودی-امریکی افواج نے نشانہ بنایا ۔
قانون نافذ کرنے والے اس مشکوک شخص کو پکڑیں جو کراچی ائیرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج والے حساس علاقے میں گھوم رہا ہے اور گاڑیوں کی ریکی کر رہا ہے، CAA کو بھی اس کا نوٹس لینا چاہئیے یہ شخص اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کل کو گسی بھی خطرناک دہشت گردی کی کارروائی میں ملوث ہو سکتا ہے
منور چورنگی انڈر پاس افتتاح، ویڈیو بنانے والے شہری نے کہا کہ نامہمل منصوبے کا افتتاح کردیا ایسا پوری دنیا میں نہیں ہوتا جو پیپلزپارٹی کراچی میں کررہی ہے۔ شہری نے ویڈیو بناکر شیئر کی ہیں
فیصلہ عوام کے ہاتھ میں
#ZarayeNews#munawarchowrangiunderpass#PPP
بی بی شہلا مکمل نفسیاتی ہوچکی ہیں ان کو علاج کی اشد ضرورت ہے ۔ تعلم اور صحت کا مقابلہ کرنے سے پہلے گراؤنڈ ریئیلٹی ضرور دیکھیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ 2026 کے پہلے 6 ماہ میں صرف سندھ میں 729 بچوں میں HIV کی تشخیص ہوئی ہے جسے ماہرین نے وبائی صورت حال قرار دیا ہے۔
ملک کے 90٪ سے زائد متاثرہ بچوں کا تعلق سندھ سے ہے!
کیا یہی ہے وہ "صحت کا ماڈل" جس کا آپ مقابلہ کرنا چاہتی ہیں؟
صحت کا حال تو سامنے ہے، لیکن تعلیم اور گورننس کا حال یہ ہے سندھ میں لاکھوں بچے اسکولوں سے باہر ہیں، ہزاروں اسکول وڈیروں کے اوطاق بنے ہوئے ہیں اور عمارتیں زبوں حالی کا شکار ہیں۔
جس صوبے میں بچوں کو چھت، پینے کا پانی اور فرنیچر تک میسر نہ ہو، وہاں کے حکمران کس منہ سے تعلیم کا چیلنج دیتے ہیں؟
تنقید سے پہلے اپنے نظام کا جنازہ تو دیکھ لیں۔
@nadia_a_mirza سوال ہی نہیں پیدا ہوتا پاکستان میں کوئی جینوئین جین زی کی پارٹی بن سکے۔ جسمانی طور پہ دنیا میں سب سے کمزور، عقل و شعور سے پیدل، تعلیم و تربیت سے عاری، ٹک ٹاک مخلوق کچھ نہیں کرسکتی۔
@Alhaidri_1@Zahra_Batool145 گنوار تم ہو اگر سمجھو۔ خاتون جنت کی شادی رسول اللہ نے یہ کہہ کے نا کی کہ عمر عمر میں بڑے ہیں۔ پھر خاتون جنت کی بیٹی کی شادی کیسے ہوسکتی تھی؟
بلدیا ٹاون مکی ایک ہی یوسی میں چوتھا بچہ گٹر میں گر کر جانبحق ہوگیا، لیکن گٹر کا ڈھکن نہ لگ سکا۔
کہتے ہوئے تکلیف ہورہی ہے لیکن جس دن اس شہر کے حکمرانوں کے بچے گٹر میں گریں گے جب ہی یہ ڈھکن لگیں گے۔
Gen Z in Sindh is on the streets protesting against the injustice in Sindh Public Service Commission results.
Where is our media, which has all its eyes on India's Gen Z?
The Sindh government must listen to them atleast.