@SaifSolicitor There's no electricity in d I khan. No improvement at all in d I khan ever since he became CM. PEOPLE of Dera Ismail Khan now very agitated.
بکاؤ لفافہ میڈیا کا طریقہ واردات ملاحظہ کریں
جب تحریک انصاف قیادت کے خلاف جھوٹے مقدمہ بنائے گئے تو خبر چلاتے ہیں
"ناقابل تردید ثبوتوں کی بنیاد پر مقدمہ درج"
پوری دنیا جانتی ہے کہ تاریخی بدترین دھانھدلی ہوئی تو کہتے ہیں
"مبینہ دھاندھلی کے خلاف احتجاج"
میڈیا کینسر ہے
پورا پاکستان پوری دُنیا لائیو دیکھ رہی ہے کہ فوج ایک دفعہ پھر 1971 کی طرح پاکستان کو ذبح کرنے کے درپے ہے
اور اس دفعہ یہ ہوا تو پورا پاکستان دیکھے اور ریکارڈ کرے کہ فوج ہی پاکستان اور پاکستانیوں کی اصل دُشمن ہے۔