عید کی خوشیاں کہاں ہیں؟
خوشیاں ماند ہیں بلوچ نوجوانوں کی عید بھی زندانوں میں
ناجانے کیا بیت رہی ہوگی ان معصوم سے چہروں پر
عید وہاں ہوتی ہے جہاں لاڈلے ساتھ ہوتے ہیں
#ReleaseHammalBaloch#ReleaseQambraniBrothers
Join our Campaign at Eid-Ul-Fitr
"Our Eid is missing"
Bring him back
On the eve of Eid ul Fitr, the family of Hakim Majeed Baloch announce a campaign to raise awareness about his enforced disappearance.
#ReleaseHakimMajeedBaloch#EndEnforcedDisappearances
ہم نے دؤد جان کو ہمیشہ گنگناتے ہوئے رقس کرتے ہوئے شاعری کرتے ہوئے محبت کرتے ہوئے مزاق کرتے ہوئے کتابیں پڑھتے ہوئے دیکھا ہے
اور ہم آج بھی اس کو ایسے دیکھنا چاہتے ہیں خدارا اس کو بازیاب کیا جائے اس کے دوست اور خاندان والے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں
#ReleaseDawoodbaloch
2نومبر ،کی رات ہمارے گھر کے چراغ یوں بجھ گئے جیسے زندگی کی روشنی ہم سے چھن گئی ہو۔ایک ہی لمحے میں خوشیاں رخصت ہو گئیں ایک فرد کی قید .... پورے خاندان کو ناقابلِ بیان اذیت مبتلا کرنا ھے, ہمارے گھر کے چراغ ہمیں واپس لوٹا دیے جائیں۔۔۔۔
#ReleaseDawoodBaloch#ReleaseUsmanBaloch