بلوچ ہونے پر فکر ہر کوئی کرتا ہے لیکن آج شرم کہ نام پر راسی گّلے میں لگا کر خود کو جان سے مار ڈالنا چاہئے ہیں
آج اگر ننگ وناموس کی بات کی جاہیں تو یقنََی ہماری ضمیر مر چُکا ہے
ایک بلوچ خاتون کو بچوں سمیت گھر سے بےگناہ اٹھاے جاہے
تو ہماری خاموشی خود ایک سوال پیدا کررہا ہے
@Sadiqsanjrani
آپ اسمبلی میں بیٹھ کر بلوچستان میں ترقی کی بات کرتے ہو
آپ کہ اپنے آبائی علاقہ میں پینے کہ لیے پانی نہیں
علاج کہ لیے اسپتال نہیں
نوجْوان بے روزگار ہے
کیا یہ ترقی ہے ؟؟؟
Women have come out on the streets against the injustices in Sendak district Chagi of Balochistan. The women expresses their concerns about the unavailability of fundamental rights such as electricity, water, education and jobs.
1/3

بات اگر بلوچیت کی ہو تو ہر بلوچ کو سوچ نہ ہوگا کہ ایک بلوچ عورت جو اپنی پوری زندگی قربان کردے اپنی آنے والے نسلوں کہ لیے لیکن کچھ ضمیر فروش اور کم نسل مفاد پرست لوگ اس کہ نام استمال کرکہ کریم بناتا ہے اپنے مفاف کہ لیے
ہم بہثیت بلوچ اس کریم کو استمال کرنے سے اجتناب کریں
ایک تلخ عقیقت جو روز چلتا آ رہاہے
آج پھر بھی اس ریاست نے دو بے گناہ نوجْوانوں کو پَنجْگُور @balochistan سے اٹھا کر جبری گمشندگی کا نشانہ بْنایا ہے
@Stopmissingbaloch