Pleased to interact with vibrant youth at University of Management and Technology (UMT) Lahore. Good to see students from far flung areas of Bln and KP as well.
“You are our hope, our future, keep excelling for yourselves and for Pakistan”.
Thanks for inviting.
@UMTOfficial
یہ وردی صرف ایک کپڑا نہیں بلکہ لاکهوں ماوں اور بہنوں کی امانت هے
اور امانت کی حفاظت کیسے کرتے هیں
بهلا هم سے زیادہ کون جانتا هے......
#Quetta#QuettaBlast
@CaptainTigerAH @defencedotpk
وردی میں بہتا خون بھی ہے
اس وردی میں پشتون بھی ہے
ہے قوم ملک کی رکھوالی
وردی میں جوش و جنون بھی ہے
اقبال کا شاہیں وردی میں
سر_سید کا مضمون بھی ہے
پنجاب، سندھ، بلوچ جوان
اس وردی میں مدفون بھی ہے
اس وردی کو نہ گالی دو
اس پر شہداء کا خون بھی ہے!
@CaptainTigerAH
بزرگ فرماتے ہیں" جو جمعۃ المبارک کا احترام نہیں کرتا اور جمعے کی چھٹی جو خالصتاً نمازِ جمعہ کے اہتمام کے لیےتھی اُسے ختم کرتا ہے اللہ اسے جمعے کو ہی رسوا کرے گا"… اب ایک شخص ہے جو ہر جمعے کو قوم کے سامنے رُسوا ہوتا ہے, لیکن نسیان کا مریض اپنی غلطی یاد نہیں کرتا"
#SupremeCourt
#نوازشریف کی تاحیات نااہلی پر شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔
تاحیات نااہل شخص کی دلجوئی کرنے اس کے گھر پہنچ گئے۔ امدادی چیک حوالے کیا اور یکجہتی کا اظہار کیا. 😂😂😂
#SupremeCourt
قندوز میں ایک شہید بچہ ۔جس کو قبر میں اتارنے لگے تو اس نے باپ کا ہاتھ پکڑ لیا ۔
"اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مُردہ مت کہو, وہ زندہ ہیں " (القران)
چار حلقوں سے آغاز ہوا, چار نسلوں کا حساب ہوا, چار مرتبہ نااہل تُو نواز ہوا… منصف میں ہیں چار تو مجرم میں بھی ہیں جار…. ایام میں ہیں چار تو جمعہ میں بھی ہیں چار...
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ﮐبھﯽ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﺵﮩﯿﺩﻭﮞ ﮐﮯ
....ﺟﻨﺎﺯﮮ ﺗﻢ نے
زمین تنگ ہوتی کبھی
.... ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ تم
یا الله کشمیر کی غیب سے مدد فرما اور کشمیر کے شہدا ٕکو جنت میں اعلٰی مقام عطا فرما
@CaptainTigerAH