The origin of Shampoo came from India, from the Indian Muslim Barber, who would do Champee (head massage) with his invented gel to English people.
The term Chāmpo still means for head massage.
ایل اے 27 کوٹلہ
مظفرآباد 1
نورین عارف -مسلم لیگ نواز 19411
سردار تبارک -آئی پی پی 18790
سردار جاوید ایوب 18368
197/197
مسلم لیگ نواز نے مظفرآباد سے ایک اور نشست جیت لی۔
نبی کریم کی شان میں گستاہی پر دنیا دھنگ رے گئی
یہ وہ عظیم پاکستانی ہیکر 2008 میں جب نبی کریم کے خلاف گستاہانہ ویڈیو اپ لوڈ ہوئی تو اس مرد مجاھد نے پوری یو ٹیوب ہیک کر دی جب یو ٹیوب نے ویڈیو ڈیلیٹ کی تب جا کر سسٹم بخال ہوا ماشاءﷲ ایسے مرد مجاھد بھی پاکستان میں موجود ہیں
حقیقت یہ ھے کہ واضح مینڈیٹ نہ ھونے کی وجہ سے ن لیگ سائیڈ پرتھی اور پیپُلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو کہا گیا تھا کہ مل کر حکومت بنا لیں مگر ان دونوں نے انکار کیا اور کہا کہ ملک کی معیشیت کو وہ نہیں سنبھال سکتے، جو بھی حکومت لے گا اس کی جماعت ختم تصور ھو گی؛ ایسے حالات میں ن لیگ نے آگے بڑھ کر ملک کو سنبھالا؛ اب یہ سب کیڑے مکوڑے برسات ھوتے ھی باھر نکل آئے۔
PPP knew 4 weeks ago that they have been outsmarted
PMLN changed 8 tickets in Mirpur and Muzafarabad division, which practically changed results of 6 seats
PPP hence resorted to blackmail which also didn't work. AJK saved from PPP.
Karachi walo ka bhi din aega Inshallah
ہمارا خاندان 1947 میں کشمیر سے ہجرت کر کے پاکستان آیا تھا،پاکستان نے ہمیں عزت دی،نوکریاں دیں،ہمیں زمینیں دیں۔
آج ہماری چوتھی نسل پاکستان میں عزت و وقار کے ساتھ زندگی گزار رہی ہے،جموں کشمیر کے مہاجر پاکستان میں بھی ہیں اور آزاد کشمیر میں بھی۔
لہذا آزاد کشمیر میں مہاجرین کی سیٹیں ہمارا حق ہیں،اور ہماری نمائندگی کوئی بھی انتشاری جتھا نہیں چھین سکتا۔
کشمیری مہاجر کی خوبصورت باتیں۔
اڑتے تیر کو "گ" میں لینے والے محاورے کی عملی تصویر دیکھنی ہو۔۔۔
تو محسن نقلی کی سوشل میڈیا پر بننے والی درگت کو دیکھ لیں۔
جو اس نالائق ترین شخص کو عہدوں تک لے کر آئے ہیں۔۔۔
یہ اپنے ساتھ انکی بھی کتے والی کروا رہا ہے۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے دھاندلی کے الزامات اپنی جگہ مگر ہمارے رپورٹر @luqmanshah2006 کے ایک حلقے سے براہ راست رپورٹ کو بھی ضرور ملاحظہ کریں ۔ اس حلقے میں نہ پیپلز پارٹی کا کوئی آفس بنا ، نہ بینر لگا نہ ہی کوئی ووٹر نظر آ رہا ہے
#pmln#ppp
الحمد اللہ
الحمداللہ
ایک اور غیر حتمی غیر سرکاری مکمل 100 فیصد نتیجہ
ایل اے 37 سے مسلم لیگ ن اور مریم نواز کی شیرنی مریم جاوید 28664 ووٹ لیکر کامیاب۔۔۔✌️
ایک اور فتح ہمارے نام۔
سنیل نارائن نے مجھے کال کی آدھا گھنٹہ بات کی اور کہا کہ لوگ جو بھی کررہے ہیں کرنے دو ان کو جواب نہیں دینا تمہیں یہ پک نہیں کرپارہے۔ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کے بارے میں جواب https://t.co/iGTskkCGMM