Alkhidmat is doing rescue and relief work in all of flood affected areas. Donate here, https://t.co/EQ32LVUlZp
Acc. Title: Al-Khidmat Foundation Pakistan
Bank Name: Meezan Bank
Acc#: 0214 0100861151
IBAN PK35 MEZN00 0214 0100861151
Swift Code MEZNPKKA
#AlkhidmatFloodRelief
اسرائیلی ٹی وی کی جانب سے عمران خان کی حمایت خطر ناک اور افسوس ناک ہے۔۔
اسرائیل کی جانب سے حمایت اس بات واضح پیغام ہے کہ عمران نیازی یہودی قادیانی ایجنٹ ھے
پی ٹی آئی کی اہم رکن وزیر شیریں مزاری نے قادیانیوں کے TV چینل Rabwa Times میں اعتراف کیا کہ: "PTI نے قادیانیوں کو حقوق دلانے کیلئے بہت کوشش کی لیکن مسلمانوں کی طرف سے ان پر بہت زیادہ پریشر آجاتا تھا, جس کی وجہ سے یہ اپنا کام پورا نہیں کر سکے"، اور اس لئے ان سے اب معاہدہ کیا کہ
فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر تشدد کے ساتھ ساتھ
جوتے چاٹنے تک مجبور کیا گیا
جسٹس اعجاز الاحسن کے بیٹے PTI،کے بہت بڑے سپوٹر اور ان کے لئے کام بھی کرتے ہیں،
سپریم کورٹ میں۔PTI کے فیصلوں میں جسٹس اعجاز الاحسن موجود ہوتے ہیں ۔
یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟
ابراہیم ابو صلاح معصوم بیٹا اپنے باپ کو آخری سفر پر روانہ کرتے ہوئے۔ دردناک مناظر
کوئی پتھر دل بھی چیخ اٹھے مگر عالمی برادری اور انسانی حقوق کے ادارے مسلسل خاموش ہیں
ٹینکوں کے آگے لیٹنے والے یوتھیے اور یوتھنیاں اور ان کے سارے جعلی لیڈر آج شوباز گالیباز کو سُولی چڑھا کر اس کی پیشی پر بھی نہ پہنچے۔ وہ بس واٹس ایپ گروپوں اور ٹوئٹر سپیسز پر پوچھتے رہے کہ ٹینکوں کے آگے سیدھا لیٹنا ہے یا اُلٹا؟
پوری زندگی جھوٹ کے سہارے گُذارنے والے شہباز گل کے ارد گرد بھی جھوٹے لوگ موجود ہیں ۔ وڈیو سے یہ بات ثابت ہے کہ سیکٹری بھی شہباز گل کی طرح جھوٹا ہے اور اپنے کپڑے پھاڑے ولا ڈرامہ بعد از وقوعہ ہے۔