ووٹ جسے مرضی دیں لیکن اس بار پاکستان عوامی تحریک کے امیدواران کو اور سابقہ گرو گھنٹال قیادتوں کو فکر تدبر اخلاق رواداری ویلفیٸر کمٹمنٹ سمیت ہر معیار قیادت پر پاکستان عوامی تحریک کے امیدواران سے موازنہ کر کے فیصلہ کیجیے گا یقینن آپکا انتخاب عوام میں منتخب قیا��ت شکریہ۔
Part-1
ممتاز روحانی پیشواء حضرت پیرشیخ محمدخالدالقادری سے @PAT_officialKPK کے صوبائی آرگنائزر @WaliAkb60780028 کی زیرِقیادت تحریکی وفد جس میں صوبائی سینیئر نائب صدر ڈاکٹر طارق محمود قادری، سیکرٹری کوآرڈینیٹر سبحان اللّٰہ مصطفوی اور دیرینہ رفیق منیر صافی نے موجودہ سیاسی صورتحال
محترم ولی اکبر خان صاحب کو صوبائی آرگنائزر، محترم سبحان اللّہ قادری صاحب کو سیکرٹری کوارڈینیشن اور محترم عطاء اللہ عزیز کو سیکرٹری اطلاعات @PAT_officialKPK کی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
دعا ہے کہ ترقی پرانےونئے عہدیدار تحریک کا پیغام عام کرنے میں مزید تیزی لائیں گے
تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان اور جملہ منتظمین کو میلاد النبی ﷺ کانفرنس و تقریبِ رونمائی اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ کے شاندار انتظامات پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
#الموسوعہ_القادریہ#msmpeshawar#FreePalastine
تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان اور جملہ منتظمین کو میلاد النبی ﷺ کانفرنس و تقریبِ رونمائی اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ کے شاندار انتظامات پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
#الموسوعہ_القادریہ#msmpeshawar#FreePalastine
Strongly condemn the terroristic attacks by Israel on armless Palestinians, Ruthless Airstrikes & Carpet Bombing destroying residential n commercial buildings. @UN must intervene and stop this brutality.
#Gaza Palestine
#طوفان_الاقصي فلسطين اسرائيل #النصر_ابها#الاهلي_الاتحاد
#Celebrating29YearsofMSM
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے انتیسویں یوم تاسیس پر تمام وابستگان کو دل کی عمیق گہرائیوں سے ہدیۂ تبریک پیش کرتی ہوں۔ ایم ایس ایم وطن عزیز میں طلبا و طالبات کی واحد نمائندہ جماعت ہے جو اُن کے حقوق کی آواز ہر سطح پر بلند کرتی ہے۔
@MSMPakistan_
@MSMSistersPak