میں ظل شاہ ہوں۔ میں ارشد شریف ہوں۔ میں ماہ رنگ ہوں۔ میں ہر وہ فرد ہوں جو ملٹری کورٹس میں ہیں۔ میں ہر وہ شخص ہوں جسے تم نے کرنٹ لگایا۔ میں ہر وہ شخص ہوں جس کی ماں بیٹی کو تم نے برہنہ کرنے کی دھمکی دی یا ننگا کیا۔ میں تمہارا ستایا ایک ایک شخص ہوں۔ میں تمہاری موت ہوں۔
@RebelByThought بھائی اس کو اگنور کریں اور ہدف 27 رکھیں ۔ آپ اس پروپگنڈہ گنڈے کا حصہ نہ بنیں ایسے موقعوں پر وہ ایسے چلے ہوئے ہتھیاروں سے کام لیتے رہیں گے