وہ تمام لوگ جو جاز کی سم استعمال کرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ *6611 # (star6611Hash) ملا کر یہ معلوم کر لیں کہ ان کے نمبر پر کتنے خفیہ پیکجز جاز نیٹورک نے لگا رکھے ہیں ۔ آپ نے 3 ملا کر یہ سارے پیکجز ون بائی ون ختم کرنے ہیں۔ شکریہ ۔
#jazz
اپنی زکوٰۃ و عطیات کے ذریعے کینسر سے لڑتے بچوں کا سہارا بنیں کیونکہ یہ ان کی زندگی کا سوال ہے ـ
آن لائن زکوٰۃ و عطیات دینے کیلئے وزٹ کریں https://t.co/FUYTqLJJ4F
#ZakatSeZindagi#ZakatForShaukatKhanum#SKMCH
میں مانتا ہوں میں تحریک انصاف کے امیدوار سے ہارا ہوں ۔۔۔ مجھے ساری زندگی ہو گئی الیکشن لڑتے لڑتے لیکن اس الیکشن میں پہلی بار یہ دیکھا کہ لوگ اپنے امیدوار کو جانتے تک نہیں تھے لیکن صرف عمران خان کے نام پے ووٹ دیتے گئے۔۔۔۔۔
ن لیگی سینیٹر جاوید عباسی:-
یہ بلجیم یا اسٹریلیا میں خریدہ ہوا جزیرہ نہیں ہے، یہ ایون فیلڈ کے فلیٹ یا سرے محل نہیں ہے یہ زیر تعمیر کراچی میں پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال شوکت خانم ہے
Deposit your #Zakat, Sadqa, Fitrana, and donations into any of the Shaukat Khanum Memorial Trust bank accounts nationwide, ensuring that deserving cancer patients' quest for life doesn’t remain unanswered.
For SKMT bank account details 👉 https://t.co/Q4z86VWWgR
#ZakatSeZindagi
اِس رمضان اپنے زکوۃ وعطیات شوکت خانم ہسپتال کو دیں کیونکہ یہ کینسر سے لڑتے بچوں کی زندگی کا سوال ہے .
زکوٰۃ و عطیات دینے کیلئے وزٹ کریں https://t.co/FUYTqLJJ4F
گھر بیٹھے چیک یا کیش بھجوانے کیلئے 080011555 پر کال کریں-
#ZakatForShaukatKhanum#ZakatSeZindagi#SKMCH
قیامت سے پہلے قیامت کے مناظر 💔
فلسطین کے مسلمانوں کو یاد رکھیں اور کچھ نہ سہی کم ازکم آواز تو بلند کرتے رہیں، پی ایس ایل جیسے گھٹیا ڈراموں کا باٸیکاٹ کریں۔