@Ufone Apkay signal bijli jatay hi kam hojatay Hain generator apky signals walay pools pr kaam nhi kr rhay
Awam phaly hi buddho Rehti kasar 4 network se 2 bana k nikal di ..
Jungla ka qanoon hai lagay rho.. abhi tak apka 3g bhi sai se nhi chal paya..
سہیل ظفر چٹھہ مطابق سی سی ڈی "سیلف ڈیفنس" میں کارروائیاں کرتی ہے
جب بی بی سی اردو سے ترہب اصغر پوچھا کہ کیا ایک ہزار بندہ سیلف ڈیفنس میں مار دیا؟
ڈی آئی جی وقاص الحسن بولتے ہیں آپ کے اعدادوشمار غلط ہیں، چھوڑیں بس that's all
حضور آپ قوم کو صیح اعداد و شما بتا دیں ؟
صرف بجلی گھروں کی مد میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے پاکستان کو کم از کم پچاس بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔ ہارون الرشید
@haroon_natamam#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Punjab Police have arrested students protesting against the crackdown on people of Jammu Kashmir.
Please raise your voice against this fascism.
#RightsMovementAJK
تمام تر دھاندلی کے باوجود الحمدللہ تحریک انصاف گللت بلتستان سے الیکشن جیت چکی ہے۔تاریخ گواہ رہے گی کہ گللگت بلتستان کی عوام نے وزیراعظم عمران خان سے کئے ہوا وعدہ وفا کیا۔تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو اس تاریخی فتح پر مبارک باد۔شوکت محمود بسراء
جو اس وقت اقتدار میں ہیں یہ تو گدھے ہیں اصل میدان کا فاتح تو اس وقت قید میں ہے ذرا اسے رہا کرکے دیکھیں یہ سب لندن بھاگ جائیں گے،
گلگت کے نوجوانوں کا جذبہ 🔥
جیسے مرنے والے کو خبر نہیں ہوتی کہ اس کی مال و دولت کون لے گیا، ویسے ہی مردہ قوموں کو بھی احساس نہیں ہوتا کہ ان کے وسائل اور سرمایہ کون لوٹ رہا ہے۔ مظہر برلاس
#pakistan@mazhar_barlas
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پنجاب میں طالب علموں کے ساتھ کیا سلوک ہورہا ہے یہ سب سکول ٹھیکوں پر دینے کا رزلٹ آپ نے سامنے ہے
سرکاری سکولز اور ہسپتالوں کا اب کوئی حال نہیں رہا
افسوس ہوتا ہے
پی ٹی آئی اپوزیشن کاکردار ادا کرنےمیں مکمل ناکام نظر آ رہی ہے۔عمران خان کی بہن کوسوشل میڈیا پر آکر جماعت سے اپیل کرنا پڑ رہی ہے کہ ملاقات کے دن اڈیالہ آئیں۔ پٹرول 400سو پر پہنچ گیا ہے،مہنگائی کا طوفان، اسلام آباد میں لوگوں کے گھر مسمار کیے جا رہے لیکن اپوزیشن کہیں نظر نہیں آ رہی۔