@Mohamma94794291@Haidersaeedpti1 واہ کیا زبان سکھائی کسی پاکباز باپردہ ماں نے ۔ واقع ھی لگ رھا ھے کہ کسی اچھے گھرانے سے تربیت یافتہ ھیں 😃
مطلب آپ بھی ویسے ھو گئے جیسے وہ ھیں تو پھر ناچنے والوں کی زبان اور آپکی زبان میں کیا فرق رھا۔دکھ ھوا
وہ آگے سے مریم بی بی کو لے چل پڑیں گے کسی کا کیا گیا
بدنام تو ھم ھوئے
اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی میں ملزم کے ساتھ ہونے والا رویہ دیکھیں اور جو شخص اس پر تشدد کر رہا ہے وہ تھانہ شمس کالونی کے محرر آصف کا فرنٹ میں ہے کیا پرائیویٹ بندے پولیس اسٹیشن میں پولیس کی ایما پر ایسا کر سکتے ہیں ؟
@MohsinnaqviC42@ICT_Police
پاکستان میں صنعتی کارخانوں کیلیے بجلی کا نرخ بھارت کے صنعتی کارخانوں کی نسبت تقریبا 85 فیصد زیادہ ہے۔ جب پیداواری لاگت اتنی زیادہ ہو تو پاکستانی صنعت برآمدات میں بھارت کا مقابلہ کیسے کرسکتی ہے؟ بجلی کے شعبہ میں غلط پالیسیوں نے پوری معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا۔عدنان عادل
@adnanaadil
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مبینا طور پر عدالت نے قتل کے ملزم کو بری کر دیا لیکن مقتول کے ورثا نے اسے عدالت میں گولی مار کر قتل کر دیا۔ یہ واقعہ انصاف، قانون اور انتقام کے درمیان ایک تلخ بحث کو جنم دیتا ہے۔
#Judiciary#Justice#MurderInCourts
@Saimalam33@SabeeKazmi786 اتنی تفصیل انکو بھی پتہ ھے جنکے بارے میں کہہ کر لعن تعن اکٹھی ک رھے ھو
کیا ملا
دفعہ کرتے کیا ضرورت تھی ایسا کچھ لکھنے کی
عزت سب سے زیادہ پیاری چیز ھوتی ھے
بس جانے دینے میں ھی عافیت ھے
@SIYASIDERA مانا کہ مخالفین کو نشانہ بنایا جانا چاہیے مگر کسی کی بہن بیٹی کو لے کر کسی بھی طرح کا مذاق یا اخلاقی طور پر کوئی چہ مگوئیاں کرنا میرے خیال سے غلط ھے
کسی کو طنز پر رکھوگے تو وہ بھی آپکی عزت 'جو ایک باپ دیتا ھے عمر بھر یا ایک شوھر یا بھائی' لوگ اچھالیں گے
جو کہ غلط ھے
اللہ ھدایت دے
@sufyan_aryan@Tanveer68210511@IG_Zahra یہودی ایجنٹ ھے یہ
امریکہ کا پٹھو ھے یہ
ملک میں مہنگائی اسنے کی ھے
غریب سے روزگار چھینا اسنے
نوے ملین اسنے کھائے ھیں
اور سب سے بڑی بات اسنے اقوام متحدہ میں پاکستان کی بے عزتی کروائی ھے بہت
@Asadrchaudhry Zulamat k baad hi savera hota hai. Zara sa waqt mushkil hai mulk k qaom ki taraqi k liy awam Zara pareshan hungay laikn ik roz mulk zaror othyega or awam in qurbanio ko Khuda hafiz Keh degi. Tab ik garreb beta bhi fakhar se ji sakeyha. Hakomat ka sath do pak payenda abad
حبا بخآری نے دل جیت لیا ♥️
حبا بخآری نے اہم وقت میں عمران خان کی تقریر دوبارہ پوسٹ کردیا, ساتھ میں کھل کر حقیقت بتادی!!
"آج معلوم ہؤا عمران خان کیوں ناحق قید ہے"