یہ پوسٹ دیکھتے ہی اسکو ریپوسٹ کریں اور سعودی اتھارٹیز کو مینشن کریں تاکہ یہ مردود سعودیہ میں بیٹھا وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیاں لگانے والا پکڑا جا سکے.
نوٹ : سعودی ادارے ایسے معاملات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں اسلئے لازمی مینشن کریں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته،
نفيدكم بأن هذا الشخص مقيم في المملكة العربية السعودية ويحمل الجنسية الباكستانية، وقد ظهر في مقطع فيديو وهو يوجّه تهديدات بالقتل إلى رئيس وزراء باكستان وإلى المشير، كما عبّر في حديثه عن نيته في تنفيذ ذلك.
وعليه، نلتمس من الجهات الحكومية والأمنية المختصة في المملكة العربية السعودية التكرم بالنظر في هذا الأمر، والتحقق من محتوى المقطع واتخاذ الإجراءات النظامية والقانونية اللازمة بحقه، في حال ثبوت ما نُسب إليه، وتطبيق العقوبات المقررة وفقًا للأنظمة والقوانين المعمول بها في المملكة.
إن مثل هذه التهديدات تُعد أمرًا خطيرًا قد يمس الأمن والسلامة العامة، ونأمل من الجهات المختصة التعامل معها بكل جدية، واتخاذ ما يلزم لمنع تكرار مثل هذه التصرفات مستقبلًا.
والسلام
@MOISaudiArabia@security_gov@pss_ar@KSAmofaEN
پلاسٹک شاپنگ بیگ پر مکمل پابندی کی ضرورت ہے تاکہ پلاسٹک کم کیا جاسکے ہر طرف پلاسٹک بکھرا ہے پنجاب حکومت کا مفت شاپنگ بیگ والا فیصلہ غلط ہے آپ زیادہ سے زیادہ یہ پابندی لگا دیں کہ قیمت والے بیگ پر دوکان کا اشتہار نا ہو ویسے وہ بھی ایک فضول مطالبہ جس برانڈ کے کپڑے لیتے ان کا بھی تو سٹکر لگا ہوتا مگر چلو لوگوں کو تسلی ہوتی تو سادہ بیگ رکھ دیں مگر قیمت سے دیں تاکہ لوگ مفت کے چکر میں دس دس بیگ نا لائیں پھر ہر طرف اڑتے پھر رہے ہوتے
عفت عمر عمران خان کی چھترول اچھی کرتی ہے لیکن اہم بات وہاں بیٹھے تماشائی جو سچی بات کہنے اور عمران خان کا مذاق اڑانے پہ کس طرح ہنسے اس سے اندازہ کر لیں مقبولیت کدھر گئی یا تھی ہی نہیں بس پروپیگنڈا تھا ۔۔۔۔
@KharalAbub56421@MariaBalochPK Deenbezar ki bat nhi Pakistani society ka boht bada issue Hy Jo musjidon main discuss hona chahiye azduaji zindgi KY asool bhi skhany chahiyain
پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔
خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔