الحمدللہ رب العالمین (AKC (Trust اور السلامہ کی جانب سےکی جانب سے
بلوچستان کے سیکنڑوں خاندانوں کیلئے راشن روانہ کردیا گیا
صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی اپنی نگرانی میں ٹرک روانہ کروا رہیں ہیں.
#قادری_پروموشن#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
احباب ان تصاویر کو غور سے ملاحظہ فرمائیں:
پیارے بھائیوں یہ جو کام ہم کررہے ہیں یہی امیر شہدائے اہلسنت محمد سلیم قادری علیہ الرحمہ کا خالص مشن ہے۔
#قادری_پروموشن#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
قلات بلوچستان
سنی تحریک کے زیراہتمام
عظیم الشان شہدائے کربلا کانفرنس
سنی تحریک کے علماء بورڈ بلوچستان کے صوبائی چیئرمین علامہ محمد حسن سعیدی اور استاد محترم علامہ امان اللہ سعیدی خطاب کرتے ہوئے
قائد کی تحریک سنی تحریک
#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
سیلاب متاثرین کیلئے #السلامہ_ہسپتال و (AKC Trust) کی جانب سے
فری میڈیکل کیمپ،
تیار کھانا،
پینے کا صاف پانی
پیرا میڈیکل اسٹاف اور فری ادویات کے ساتھ بروز اتوار علی الصبح قافلہ روانہ ہوا.
صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی اپنی نگرانی میں اس ریلیف ڈرائیو کی نگرانی کر رہیں ہیں۔
الحمدللہ رب العالمین
فری میڈیکل کیمپ بلدیہ ٹاؤن اور اسکے ملحقہ علاقوں کیلئے ان شاءاللہ عزوجل
اس میڈیکل کیمپ سے لازمی استفادہ حاصل کریں.
بمقام:-
متصل مزار سلیم قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ نزد احمد رضا مسجد سیکٹر 8C بلدیہ ٹاؤن کراچی۔
#قادری_پروموشن#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
سربراہ سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری بھائی کی جانب سے تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو نئے ہجری سال اور یوم فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کی آمد مبارک ہو.
#قادری_پروموشن#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
الحمداللہ السلامہ اسپتال میں اپنی نوعیت کا منفرد میڈیل کیمپ منعقد کیا گیا جس میں خصوصی بچوں کی اسکریننگ کی گئی انشاء اللہ الکریم 31 جولائی کو رجسٹرڈ بچوں کا معائنہ پاکستان کے مشہور ڈاکٹر رامن کمار( لیاقت نیشنل اسپتال ) طبی معائنہ کریں گئے
ذہنی و دماغی امراض اور معذور بچوں کے لیے
"فری میڈیکل کیمپ"
کل بروز اتوار 17 جولائی 2022 صبح 9 تا شام 4 بجے۔
مقام:-
السّلامہ ہسپتال متصل مزار سلیم قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ نزد احمد رضا مسجد سیکٹر 8C بلدیہ ٹاؤن کراچی۔
#قادری_پروموشن#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
بدترین خارجی علماء اہلسنت کا قاتل شہید محمد سلیم قادری رحمۃ اللہ علیہ اور شہدائے اہلسنت نشتر پارک کا قاتل
کالعدم لشکر طیبہ کاسرغنہ حافظ سعید
ہم اس سے بیزار ہیں
#قادری_پروموشن#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
سربراہ سنّی تحریک صاحبزادہ بلال سلیم قادری بھائی
کے خصوصی حُکم پر ملک بھر کی طرح بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں بھی انڈین شاتم رسولﷺ کے خلاف سنّی تحریک حب بلوچستان کے زیرِ اہتمام
تحفظ عظمت وحرمت ناموس رسالتﷺ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
#قادری_پروموشن#قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک