پیرا فورس کا انسپکٹر مقدس کبھی گاڑی بمعہ پٹرول، کبھی ڈیزل کبھی پیسے مانگتا ہے، نہ دینے پر پٹرول پمپ سیل کردیا۔
بہاولپور سے تعلق رکھنے والے پٹرول پمپ مالک کی ڈپٹی کمشنر کو درخواست
تعلیم کے نام پر بربریت، بچوں کو مجرموں کی طرح تشدد کیا جارہا ۔۔۔ صادق آباد میں طالبات پر بدترین تشدد!
ایسے جلاد ٹیچرز کو نوکریوں سے فارغ کرنا چاہیے۔۔۔۔۔
رشوت لینے والے بھی
کاررو��ئی کرنے والے بھی وہی
یہ مجھ سے 10 ہزار روپے لے کر گئے اب پھر آ گئے ستایا ہوا، دکاندارپھٹ پڑا
ملک میں جاری شدید مہنگائی اور معاشی بحران کے باعث سفید پوش اور غریب عوام کا جینا مشکل ہو گیا ہے
فیصل آباد
ٹریفک پولیس سمن آباد میں تعینات شیراز وارڈن نے آپ جناب سلام کی دھجیاں اڑا دیں۔۔۔
شیراز ٹریفک وارڈن کا اپنا قانون ہے پہلے گالی دھکے بعد میں بات پھر چالان۔۔
سی ٹی او رانا ناصر جاوید .ار پی او سہیل اختر سی پی او صاحبزادہ بلال عمر فوری نوٹس لیں
@ctpfsd
رسوت لینے والے بھی وہی…
کارروائی کرنے والے بھی وہی…
یہ مجھ سے 10 ہزار روپے لے کر گئے اب پھر آ گئے ستایا ہوا، دکاندارپھٹ پڑا
ملک میں جاری شدید مہنگائی اور معاشی بحران کے باعث سفید پوش اور غریب عوام کا جینا مشکل ہو گیا ہے
پیرا فورس کی روزانہ کوئی نہ کوئی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
وہی پرانا انداز گالی گلوچ، بدتمیزی، دھمکیاں اور رشوت کے الزامات
عوام اب اس�� “لٹیرا فورس” کہنے لگی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ اس صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لے اور مؤثر اصلاحات کرے
اتنی تشہیر کے بعد بھی اگر رویہ نہ بدلے تو یہ انتہائی افسوسناک ہے۔
لاڑکانہ کا رہائشی جگر کے مرض میں مبتلا ایک نوجوان کو اس کے والدین پارک میں چھوڑ کر کراچی فرار ہو گئے۔
لیکن اگر قوم اس معصوم کی ذمہ داری لے لے تو اس کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔۔۔
صاحبزدہ حامد رضا چھپ کر نہیں بیٹھے تھے،
اُن کا تحریک انصاف کے ساتھ تعلق بھی کوئی نہیں تھا، لیکن پھر بھی انہیں 10 سال قید کی سزا ہوئی، تو انہوں نے اور دو اور لوگوں نے بہادری سے گرفتاری دے دی،
پی ٹی آئی کے جو لوگ چھپے ہوئے ہیں وہ گرفتاری نا دیں لیکن عہدے چھوڑ دیں، اعظمیٰ خان نیازی
بریکنگ نیوز 🚨
ملک بھر سے 12 ہزار 792 افراد نے سی ایس ایس امتحانات میں حصہ لیا
اتنی محنت اور سخت مقابلے کے بعد اِن میں سے صرف 255 افراد اس قابل نکلے کہ مستقبل میں غریبوں کی ریڑھیاں اُلٹا سکیں۔
🥵🥵🥵🖐🏼🖐🏼🖐🏼
راولپنڈی راجہ بازار میں پیرافورس کا فیصل نامی شہری پر تشدد لہولہان کردیا شہری نے 10 ہزار رشوت نہیں دی
شہری منت سماجت ٹھوڑی پکڑتا رہا مگر فرعون نے ایک نہ سنی شہری کو عوام کے سامنے پیٹا۔
شہری ریڑی لگا کر روزگار کما رہا تھا
مراد سعید کا پیغام آگیا کہ قیادت اس وقت کرنل صاحب کے احکامات پر چل رہی ہے ، سہیل آفریدی سمیت تمام لوگ اس وقت خان کے نظریے کی بجائے نشستوں، عہدوں کے پیچھے لگے ہیں۔
ہم بیرسٹر گوہر کے پاس جائیں وہ کہتے ہیں سلمان اکرم راجہ کے پاس جاؤ، وہ کہتے ہیں محمود خان اچکزئی کے پاس جاو، وہ کہتے ہیں جنید اکبر کے پاس جاو، وہ کہتے ہیں سہیل آفریدی کے پاس جاؤ، سہیل آفریدی کہتے ہیں عمران خان کال دیں گے تو احتجاج کروں گا۔ احمد خان نیازی
ایف آئ اے کے اہلکار سے پہلے پوچھا کہ عمران خان کے فولور ہو ، جب اس کا جواب ہاں میں آیا تو پھر کیمرے آن کیے ۔۔ گویا ایئر پورٹ پر وہ سب شور شرابہ، چیخنا چلّانا ایک سوچا سمجھا ڈرامہ تھا !
٭ یہ لوگ تو نفرت میں انسانیت سے بھی گئے ۔۔ !!