برطانوی بادشاہ چارلس کا ٹرمپ کو اسکے گھر کھڑے ہو کر طعنہ!
"مسٹر ٹرمپ آپ نے حال ہی میں تبصرہ کیا کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن بول رہے ہوتے کیا میں یہ کہنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے؟"
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کھل کر بول پڑا 🔥🔥
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عمران خان دونوں ضد چھوڑیں اور پاکستان کی بھلائی کے لیے ہاتھ ملائیں. پاکستان کو اس وقت عمران خان جیسے قابل انسان کی ضرورت ہے۔ بحرانوں سے صرف عمران خان ہی نکال سکتا ہے۔ صلح کرلو بچالو ملک
پاکستان دنیا کی سالسی کرانے میں مصروف ہے اور اس کا اپنا ملک تاریخی اندھیروں میں ڈوب چکا ہے کیونکہ یہاں گیس اور انرجی کی قیمت بے انتہا ہو چکی ہے
ایک گورے کی رپورٹ
@KismatZimri@usamaLondon Phir hoga kiya kuch nahi.sab corruption karte saboot bhi mil jaye hai lekin nikal jate hai or phans jate imrankhan jesy loog jo mulk or awam k liya sachye dil se honest hote hai woh saloo jail mai sarte rehte hai.un ki apni partyqayadat un ko nahi puchti.yah is mulk ka almiya🥲
ورلڈ بینک کے فنڈز سے دبئی میں جائیدادیں خریدنے کا ہوشربا سکینڈل سامنے اۤگیا۔۔۔
اسداللہ خان کے مطابق:
سندھ سولر انرجی پروگرام میں غریب لوگوں کے گھروں میں سولر پینلز/لائٹس لگانے کا ایک چینی کمپنی کو ٹھیکہ دیکر اسے کھیل میں شامل کیا جاتا ہے۔۔۔۔پھر جعلی اِمپورٹ ڈاکومنٹس بنتے ہیں۔۔پراڈکٹس مقامی مارکیٹ سے خریدی جاتی ہیں اور پوری بھی نہیں خریدی جاتیں۔۔ورلڈ بینک کو ڈاکومنٹس دیئے جاتے ہیں کہ فلاں چینی کمپنی سے ہم نے یہ خریدے ہیں۔۔ورلڈ بینک ان ڈاکومنٹس کو دیکھتے ہوئے چینی کمپنی کو ادائیگی کر دیتا ہے۔۔چینی کمپنی معاہدے کے مطابق اس میں سے "بڑا حصہ" دبئی شفٹ کر دیتی ہے، جہاں پر پراپرٹیز خریدی گئی ہیں۔۔یوں ورلڈ بینک کے پیسے گھوم پھر کر دبئی پہنچ جاتے ہیں۔۔یہ وہ اسٹوری ہے جو نیب کے ہاتھ لگی ہے
@AUKhanOfficial1
Hello @CaitlinDoornbos
You can conduct interview with this brave women @Aleema_KhanPK
She is the sister of the most ever popular leader, Mr. Imran
This interview will hit million viewership.
بریکنگ نیوز 🚨
ایمنسٹی انٹرنیشنل ساؤتھ کا بیان جاری 🛑
ایمنسٹی انٹرنیشنل پوری دنیا کو بتا رہا ہے, پاکستان میں عاصم ریجیم پاکستانیوں پر ظلم و جبر جاری رکھیں ہوئے ہیں!!
عاصم منیر ثالثی نہیں کرسکتا 🛑
ٹرمپ نے ٹویٹ کا جو ڈرافٹ شہبازشریف کو بیجھا تھا وہ بغیر پڑھے اس نے ٹویٹ کر دیا۔ پھر دیکھا کہ اوپر ہدایات لکھی ہوئی ہیں۔ فورا ڈیلیٹ کر دیا۔
ایک منٹ بعد پھر ٹیوٹ کیا لیکن ہدایات مٹا دیں۔
اب ٹرمپ سے ڈانٹ پڑے گی۔
لارنس و ڈونل کا ٹرمپ کو تھپڑ👉🚨
یہ شیطانی ہے۔ وہ پاگل ہو گیا ہے۔ ہمارا صدر مسیحی نہیں ہے۔ کبھی کوئی معمولی سا ثبوت بھی نہیں ملا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کسی حقیقی معنوں میں مسیحی ہیں
اس میں کوئی مذہبی چیز نہیں ہے۔ وہ کبھی چرچ نہیں جاتا۔ وہ کل ایسٹر کے دن بھی چرچ نہیں گیا۔ کبھی کوئی معمولی سا ثبوت بھی نہیں ملا کہ ڈونلڈ ٹرمپ یسوع کی تعلیمات کو سمجھتا ہے
ٹرمپ عیسائی نہیں ہے ۔ اس نے صدارت کا حلف لیتے وقت بائبل پر ہاتھ نہیں رکھا تھا ۔ یہ میں نے خود دیکھا ہے ۔ میرا دماغ تب سے کھٹک رہا ہے ۔
ٹرمپ کوئی خدا نہیں ہے ۔ اس نے بائبل پر ہاتھ رکھ کر حلف کیوں نہیں لیا ؟
امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے ٹرمپ کے خفیہ مذہب کا بھانڈا پھوڑ دیا
کاشف عباسی پر پابندی، حبیب اکرم پر پابندی،پارس جہانگزیب پر پابندی، ثمنہ پاشا پر بابندی، عارف حمیل پابندی، خالد جمیل پر پابندی، سمیع ابراہیم پر پابندی اور جاوید چوہدری پر بھی پابندی لگ گئی
سچ بولنے پر اور کتنے لوگوں پر پابندیاں لگائیں گے
حامد میر
ترکی کے سیاست دان بتا رہے ہیں کہ اسرائیل کے پائلٹ نے ترکی کے اندر سے ٹریننگ لی اور اس کے بعد جا کے ایران کے اندر حملے کیے
اردگان تیری نسلوں پہ لعنت ۔۔۔😡🤚🏻
🚨مجھے قتل کیا گیا تو اسرائیل ذمہ دار ہو گا،امریکی صحافی اینا کیسپرین🚨
میں خودکشی کرنے والی نہیں ہوں، اور اگر مجھے کچھ ہوتا ہے تو یہ کوئی حادثہ نہیں ہو گا۔
میں اسے صرف ریکارڈ پر رکھ رہی ہوں، میں صرف یہ چاہتی ہوں کہ یہ ریکارڈ پر ہو۔
میں ان کے اہداف میں سے ایک ہوں، اور میں ان کی نفرت کا خیرمقدم کرتی ہوں کیونکہ میرے خیال میں وہ جو کچھ کرتے ہیں، وہ نفرت انگیز ہے۔
مجھے لگتا ہے کہ وہ جس چیز کے لیے کور فراہم کرتے ہیں، وہ تاریخ میں انسانی تاریخ کی بدترین نسل کشی میں سے ایک کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں رہتی ہوں، میں ایک امریکی ہوں، مجھے امریکی ہونے پر فخر ہے، میں اسرائیلی نہیں ہوں۔
کتابوں میں ایسا کوئی قانون نہیں ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہو کہ مجھے کسی بھی شکل میں اسرائیل کی حمایت کرنی ہے۔
درحقیقت جب تک اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف اپنی نسل کشی جاری رکھے گا، میں بے خوف ہو کر ان کے خلاف سچ بیان کرنا جاری رکھوں گی۔
میں کبھی بھی اسرائیلی سرزمین پر قدم نہیں رکھوں گی کیونکہ میں اس ملک کو صرف ایک خطرہ سمجھتی ہوں۔
میں اسرائیل کی حکومت کو صرف فلسطینی عوام کے لیے خطرہ نہیں سمجھتی ہوں، بلکہ اس پورے خطے کے لیے، مشرق وسطیٰ کا خطے کے لیے خطرہ سمجھتی ہوں۔
اب ان کے پاس صرف ایک ہی چیز رہ گئی ہے کہ وہ مجھے ڈرانے کی کوشش کریں، وہ مجھے کہتے ہیں کہ وہ مجھے قتل کرنے جا رہے ہیں، وہ یقین کر لیں کہ میں ان سے ڈرنے والی نہیں ہوں۔
وہ کچھ غلط یا برا کرتے ہیں تو فوری طور پر اس شخص پر سام دشمن اور یہودی مخالف جذبات رکھنے والے شخص کا الزام لگاتے ہیں جو ان کے برے کاموں پر ان پر تنقید کر رہا ہے لیکن وِکٹم کارڈ (Victim Card) کی میعاد اب ختم ہو چکی ہے۔
اسرائیل اس وقت نسل کشی کر رہا ہے جیسا کہ ہم بول رہے ہیں، وہ فتح میں مصروف ہیں، وہ زمین چوری کر رہے ہیں، نہ صرف غزہ کی پٹی، نہ صرف مغربی کنارے، بلکہ وہ شام کے بشار الاسد کے حصے کے ساتھ الحاق کر رہے ہیں۔
بینجمن نیتن یاہو بلند آواز میں کہہ رہے ہیں کہ یہ اسرائیل کے عظیم منصوبے کا حصہ ہے۔ کیا اب ہمیں آپ کے ذہن کے بارے میں یہ جاننے کے لیے مزید ثبوت چاہیے کہ آپ برے لوگ ہیں؟
@AnaKasparian
#Israel #USA #Palesti̇ne #PalestinisGenocide
ترکی کے پارلیمنٹیرین اردگان پہ اگ بگولا ۔🔥‼️
انہوں نے کہا کہ فلفور امریکی اڈے ترکی کے اندر ختم کیے جائیں اور ہر وہ مدد بند کی جائے جو اسرائیل کو جا رہی ہے ۔اسرائیل کو جانے والا تیل بھی بند کیا جائے۔