" شکـــــر ہے اللّٰه پاک کا جس نے ہم سب کو ایک بار پھر سے اپنا با برکت مہینہ رمضان المبارک نصیب فرمایا
اور ہماری دعا ہے رب کائنات سے جو ہمارے عزیز واقارب اس سال ہمارے ساتھ نہیں رہے ان سب کی اس بابرکت مہینے کے صدقے میں مغفرت فرمائیں
آمیـــــــــــــن
السلام علیکم
صبح بخیر
اگر تمہارے مقدر میں حسین ستارے نہیں ہیں تو یقیناً تمہارے مقدر میں اکلوتا چمکتا چاند ہو گا اور اگر تمہارے نصیب میں اکلوتا چمکتا چاند بھی نہیں تو یقین رکھنا اللّہ پاک تمہیں پورے آسمان سے نوازنا چاہتا ہے
بس تم یقین رکھنا
بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ...
اور اس عدالت میں ...
وہ وکیل بھی خود ہوگا
اور گواہ بھی
اور جج بھی ...
اور پھر اعلان ہوگا ...
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀🖤
سنو! جہاں وہ رحیم ہے وہ اَلقَہّار بھی ہے
اسکی پکڑ سے ڈرو
اور اسکی مخلوق سے
رحم والا معاملہ کرو۔۔۔!!
تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔۔۔✨❤