Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif met delegation of Rothschild & Co. headed by Lord Mark Sedwill, Chair of Geostrategic Advisory in London, today.
سب سے بڑا نقصان جرنیلوں یا افسر شاہی نے نہیں بلکہ ججوں نے پہنچایا۔ جب بھی ٹینک سڑکوں پر آئے، عدالتوں نے بار بار 'ہاں' کہا۔ انہوں نے اقتدار پر قبضے کو قانونی جواز دینے کے لیے 'نظریۂ ضرورت' تراشا؛ غاصبوں سے حلف لیے؛ اور آئین شکنی کو قانون کا روپ دیا۔ جسٹس ریٹائرڈ منصورعلی شاہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
1990 سے لے کر آج تک ایسا کب ہوا ہے کہ شریف خاندان نے گندم درآمد نہ کی ہو؟ جب وہ اقتدار میں نہیں ہوتے تو پاکستان گندم میں خود کفیل ہو جاتا ہے، اور جیسے ہی وہ اقتدار میں آتے ہیں، گندم درآمد کرنی پڑتی ہے۔ سجاد مصطفیٰ باجوہ
#pakistan@sajjadmustafa
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨 BREAKING:
Italian Prime Minister Giorgia Meloni: “I am a woman and also a mother. I cannot stand with someone who kills innocent children.”
The brave woman continued to walk around wearing a Palestinian flag around her neck in front of Netanyahu.
اپنے کمشن کے لئے کرپٹ حکمرانوں نے چین سے دسیوں اربوں ڈالرز کے بھاری سود پر قرضے لے کر فضول، ناکارہ پراجیکٹس لگائے جو سب فیل ہو گئے۔ اب چین پاکستان کے عوام سے پیسے واپس مانگ رہا ہے۔ عوام پیسے دیں گے۔ حکمران کمشن سے خریدے گئے ایون فیلڈز کے گھروں میں واپس چلے جائیں گے۔
چلیں کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے۔