@Waqarkhan Talal Ch - Paid mouth of wardi sarkar - Nawaz Sharif nay Aemal Khansi ko US handover keya aur America say $$ leyai - This is on record . American nay Kaha tha $$ k leyai Pakistani apni maa ko bhi baech daitay hain . Talal Ch. Nawaz Sharif ko kb phasi dou gay ? 🖐🏽
پی آئی اے کو پہلے اونے پونے داموں بیچا، اب بتایا گیا کہ پی آئی اے لیے جو بھی پارٹس امپورٹ ہونگے انکو 15 سال کے لئے ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آئی ایم ایف جو غریب کے بجلی گیس کے بِلوں پر تو ٹیکس چھوٹ نہیں دینے دیتا اس نے پی آئی اے کو ٹیکس چھوٹ دینے کی اجازت کیسے دے دی؟ سائرہ بانو
ایک نہتی بلوچ لڑکی نے پوری ریاست کو بے بس کر دیا ۔ جھوٹ اور مکّاری سے بننے والی پاکستانی ریاست ماہ رَنگ سے ہار گئی ۔ عمر بھر قید کی سزا ماہ رنگ کی جیت ہے ۔
Vice President @JDVance,
Are you aware of the ongoing human rights violations in Pakistan? The destruction of judicial independence, the imprisonment of former Prime Minister @ImranKhanPTI despite repeated international concerns, and the detention of Nobel Peace Prize nominee @MahrangBaloch_ should alarm every defender of democracy and human dignity.
If America truly stands for freedom, justice, and the rule of law, please pay attention. Silence in the face of oppression only emboldens those who violate fundamental human rights.
@WhiteHouse@SecRubio@StateDept@USEmbassyPak@UNHumanRights@volker_turk@amnesty@hrw@EU_Commission@Europarl_EN@commonwealthsec@POTUS@VP
#ReleaseImranKhan #FreeMahrangBaloch #HumanRights #RuleOfLaw #Pakistan
@adeelraja Ali Tareen Oxford University Graduate laikin deemaq Mae jehalat kabhi nhi jani.. Yeh loag sırf apnay paisay say mohabat krtay hain logo ke zindagi ke koi parwah nhi . Shame
صادق آباد کے علاقے کوٹ سبزل جو سندھ اور پنجاب کی سرحد پر واقع ہے، وہاں جہانگیر ترین اور علی ترین کی جے ڈی ڈبلیو ایتھانول (Enthol) فیکٹری نے دو لاکھ سے زائد آبادی کی زندگی کو زہر آلود کر دیا ہے۔
اس فیکٹری سے نکلنے والا دھواں، کیمیکل، اور انتہائی تیز و ناقابلِ برداشت بدبو پورے علاقے میں پھیل چکی ہے۔ سانس لینا محال ہو چکا ہے، بچوں، بزرگوں اور خواتین کی صحت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
بغیر کسی حفاظتی پلان کے گندہ پانی تالابوں میں چھوڑ رہی ہے، جس سے زیرِ زمین پانی آلودہ ہو رہا ہے۔ پینے کا صاف پانی میسر نہیں رہا اور علاقہ مکین سخت اذیت میں مبتلا ہیں۔
اور یہ سب کچھ پنجاب حکومت کی ناک کے نیچے ہو رہا ہے، مگر کوئی ادارہ حرکت میں نہیں آ رہا۔
کیا مریم نواز کی حکومت صرف اشرافیہ کے مفادات کی محافظ ہے
مریم اورنگزیب نے لندن کے سب سے مہنگے علاقے مے فیر ایوینو میں تقریبا ساڑھے پانچ ملین پونڈ کا فلیٹ خریدا ہے آج کل ایک پونڈ تین سو اسی روپیہ ملتا ہے اب آپ خود حساب لگا لیں کے پاکستانی روپوں میں یہ فلیٹ کتنا کا ہو گا اور اس بل بتوڑی کے پاس اتنے ہیسے کہاں سے آے
مکالمہ
محمد مالک: کیا آپ قسم اٹھا سکتے ہیں کہ آپ نے ریحانہ ڈار کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا؟
خواجہ آصف: نہیں میں قسم نہیں اٹھا سکتا۔
محمد مالک: پھر تو آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ ریحانہ ڈار نے آپ کو عبرت ناک شکست دی ہے۔
خواجہ آصف: میں اب اتنا بھی غیرتمند نہیں ہوں کہ اپنی عبرت ناک شکست تسلیم کرلوں۔ میں نے مینڈیٹ چوری نہیں کیا۔ کسی نے مجھے چوری کرکے دیا ہے۔
محمد مالک: کس نے؟ نام بتائیں۔ قمر گمنامی نے؟
خواجہ آصف: نہيں۔ وہ تو 2018 کی بات ہے۔
نئے محسنوں کے نام ابھی نہیں بتا سکتا۔ ریٹائر ہوجانے دیں۔
محمد مالک: چلیں نہ بتائیں۔ میں اسحاق ڈار کی لیکڈ آیڈیو سن لوں گا۔
(مکالمے کی بہتر تفہیم کے لئے کچھ مُلَمَّع کاری کی ہے۔)
جیز کے سی ای او سے سوال:
یہ ہر فنکشن پر آپ اور وزیر صاحبہ اکھٹے کیسے ہو جاتے کردیاں بھی ساتھ ساتھ آجاتی؟
ٹاور لگانے کے سب سے بڑی ضرورت تو جیز کی ہے۔۔ یوفون تو ٹیلینار کے بعد اب ٹاور گیم میں آگے ہے؟
@PakRebelx2@ayeshakhanik iKhan u r very right - If they r so much loyal to IK than blood relatives phr daer ks baat ke jao Adiyala nikalo IK ko bahir ya sirf tweet kr k loyalty dikhani hay Imran Khan say.
🚨 علیمہ خانم پر گھٹیا الزامات لگائے جا رہے ہیں کہ وہ "سیاسی" ہو گئی ہیں۔
🚨 ان پر یہ الزام بھی لگایا جا رہا ہے کہ بجٹ پیش یا منظور ہونے میں ان کا کوئی کردار یا مشورہ شامل ہے۔
🚨 یہ سب وہ لوگ کر رہے ہیں جو ملٹری ایجنسیوں اور عاصم منیر کے سہولت کار ہیں، مگر خود کو عمران خان کے عاشق اور ہمدرد ظاہر کرتے ہیں۔
🚨 وجہ بالکل واضح ہے: علیمہ خانم اس وقت عمران خان کے حق میں سب سے مضبوط اور توانا آواز بن کر سامنے آئی ہیں۔
⏮️ آئیے @Aleema_KhanPK کی ٹویٹ کو سمجھتے ہیں:
📍 بجٹ کے پیش یا منظور ہونے سے ان کا کیا تعلق؟
⏮️ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں واضح لکھا کہ ان کی ملاقات خیبر پختونخوا کے وزراء سے ہوئی، جنہوں نے انہیں بجٹ سے متعلق صورتحال سے آگاہ کیا۔
📍 کیا علیمہ خانم پاکستانی شہری نہیں ہیں؟ اگر ہم عام لوگ دن رات بجٹ پر گفتگو کر سکتے ہیں تو عمران خان کی بہن ہونے کی حیثیت سے اگر انہیں بھی اس بارے میں معلومات دی گئیں تو اس میں آخر مسئلہ کیا ہے؟
⏮️ ٹویٹ غور سے پڑھیں۔ اس میں علیمہ خانم صرف یہ بتا رہی ہیں کہ ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی، تاکہ عاصم منیر کے ٹومی
اور دیگر "🐕🐩 ترجمان" ان کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش نہ کر سکیں۔
📍 کیا ہم خود نہیں کہتے کہ ہر معاملے میں دباؤ برقرار رکھا جائے؟ بجٹ کا پیش یا منظور ہونا نہ علیمہ خانم کے اختیار میں ہے، نہ موجودہ قیادت کے، اور نہ ہی ہمارے۔ جو ہونا ہے وہ ہو گا۔ البتہ خیبر پختونخوا کے بجٹ کو ایک پریشر ٹیکٹک کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
⏮️ تو اگر علیمہ خانم نے خیبر پختونخوا کے وزراء سے ملاقات میں اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کے حوالے سے مطالبات رکھے اور پھر اپنی ٹویٹ میں اس کا ذکر کر دیا، تو اس میں غلط کیا ہے؟
📍خدارا، عاصم منیر کے سہولت کاروں کو پہچانیں۔ وہ اب نون لیگ یا پیپلز پارٹی کے چہروں کے ساتھ سامنے نہیں آتے۔ وہ اب عمران خان کے نام پر بلند آواز میں محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ وہ عمران خان کے عشق میں جان دینے کی بات کرتے ہیں، مگر اپنی زندگیاں عاصم منیر کی غلامی میں گزارتے ہیں۔
📍 عوام سے گزارش ہے کہ غلامی کی زنجیریں توڑ دیں اور گمراہ کن پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں۔
📍 علیمہ خانم کو سیاسی قرار دے کر متنازع بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ عمران خان کو نقصان پہنچایا جا سکے۔ اس سازش کو سمجھیں اور غداروں کی بکواس کو, بکواس سمجھ کر ان کا منہ توڑ جواب دیں۔
🔽🔽🔽 یاد رکھیں:
✅️ "بغضِ علیمہ درحقیقت بغضِ عمران ہے۔"
📍اس جملے کو ذہن نشین کر لیں۔
#ReleaseImranKhan
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
@elonmusk Is there any accountability for these criminals killed 100s of human lives with Corona virus ?
DNI Tulsi Gabbard - Today your last day as DNI & you released the unseen documents of Dr. Fauji communication . Y were u silent at that time ? Y not u resigned before ? Shame