At 37, Sohail Afridi is the PTI’s top elected leader. But the Khyber Pakhtunkhwa chief minister is now assuming a major national role too – as the party’s top mobiliser before a march to demand freedom for Pakistan’s former PM Imran Khan.
Read more: https://t.co/iOYJY9bSjX
شبیر گجر جو لاہور سے فارم 45 کے حقیقی ایم پی اے ہیں،جس دن سہیل آفریدی لاہور آئے تھے،وہ بھی ان کے ساتھ تھے،اس دن میاں اکرم عثمان اور شبیر گجر کو پولیس نے گرفتار کر لیا تھا،میاں اکرم عثمان کو 3 ایم پی او کے تحت 1 مہینے کے لئے جیل بھیج دیا تھا،اور شبیر گجر کو 3 سال پرانے مقدمے اب نامزد کر کے کل 21 دن جسمانی ریمانڈ لے کیا گیا ہے۔۔یہ ہے 9 مئی کی حقیقت
@ChShabbirguj@salmanAraja@PTIofficial
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
علیمہ خان ۔ نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی تیسرے دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔ مگر قیادت اس پر مکمل اور سوشل میڈیا نیم خاموش ہے
قیادت بھی بھوک ہڑتال شروع کرے تو انہیں اندازہ ہو کہ اس کی تکلیف کیا ہوتی ہے
یہ ہے اس ملک کی صحافت کا معیار، یہ انداز یہ رعونت یہ تکبر و غرور آج نہیں تو کل، کہ نہیں تو پرسوں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کا سورج نکلے گا اور انشاء اللہ ضرور نکلے گا۔
آج کشمیری عوام سو سے زائد جانوں کی قربانی دینے کے باوجود اپنے مقصد سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ شہداء کی قربانیاں اس تحریک کا ہر لمحہ حصہ ہیں اور ان کا لہو قوم کے عزم کو زندہ رکھتا ہے۔
وہ قومیں کبھی شکست نہیں کھاتیں جو اپنے شہداء کو بھولتی نہیں، بلکہ ان کی قربانیوں کو اپنی جدوجہد کی بنیاد بناتی ہیں۔ شہداء صرف تاریخ کا حصہ نہیں ہوتے، وہ آنے والی نسلوں کے لیے حوصلے، عزم اور جدوجہد کی علامت بن جاتے ہیں۔
عالیہ حمزہ کی بیٹیوں کو اپنی ماں سے جدا کر کے جیل کی سلاخوں کے پیچے صرف اس لیے بھیج دیا گیا کہ عالیہ نے جھکنے سے انکار کر دیا۔ اس نے فرعون کی فرعونیت کو بینقاب کرنے والے کپتان کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کر دیا
#JusticeForAliyaHamza
اس وقت پاکستان (کی موجودہ حکومت اور سہولت کار) لوگوں پر شدید دباؤ ڈال رہی ہے- کیوں کہ نہ صرف میرے والد کی مقبولیت اپنی بلندیوں پر ہے بلکہ ملک میں انہیں ۹۵ فیصدسے زیادہ عوام کی حمایت حاصل ہے—بلکہ ایک احتجاج بھی ہونے جا رہا ہے۔ اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بنیادی طور پر اس تاریخ کے لیے ایک بڑے خون خرابے کی تیاری کر رہی ہے۔ انہوں نے سڑکوں پر کنٹینرز اور خاردار رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں، اور اس پرامن احتجاج کا مقابلہ کرنے کے لیے ہسپتالوں میں بھی ہائی الرٹ اور جگہیں خالی کروا لی گئی ہیں۔
قاسم خان کا آسٹریلوی چینل SBS نیوز @SBSNews کو انٹرویو۔
غیر قانونی گرفتاری، جھوٹے مقدمات، غیر آئینی سزا، بے قائدہ جیل، بد اخلاق انتظامیہ، غیر انسانی سلوک، یہ سب کچھ حالم وقت کی فرعونیت کی وجہ سے کیا جا رہا ہے۔
فلک جاوید صاحبہ نے دوران پیشی بتایا کہ عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں محترمہ علیمہ خان، محترمہ نورین خانم، اور محترمہ ڈاکٹر عظمی خان کو جیل بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ان کو کپڑے اور ادویات بھی فراہم نہیں کرنے دی جا رہیں۔ جس کی وجہ سے انہوں نے بطور احتجاج جیل میں بھوک ہڑتال کی ہے اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے ہماری چیف آرگنائزر پنجاب محترمہ عالیہ حمزہ، محترمہ صنم جاوید، محترمہ فلک جاوید اور باقی خواتین نے بھی بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔ ان کے ساتھ یہ سلوک قابل مذمت ہے
اپوزیشن لیڈر پنجاب معین الدین ریاض قریشی
@ajmaljami
کیا ایسا پنجاب کے ارکان اسمبلی کے ساتھ بھی کیا جا سکتا ہے؟ یقیناً کارکنوں کو تو گرفتار کیا جاتا ہے اگر وہ تحریک انصاف سے تعلق رکھتے ہوں, لیکن ن لیگ کے جعلی ممبران کے ساتھ نہیں، تو پھر خیبر پختونخوا کے لوگوں کے ساتھ یہ ظلم کیوں؟
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو