بغیر داڑھی والے اس شخص کی بات ذرا دل میں خدا کی محبت کا دیا جلا کر سنیں ۔
کس فخر سے ہمارے رب نے ہماری وکالت کی ہے
ہمیں تو کبھی خدا سے محبت سکھائی ہی نہیں گئی ہمیں صرف جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی ہی بتائی گئی ہے..۔
خواجہ آصف تمھاری زندگی ڈیسک بجاتے بجاتے گزر جائے گی لیکن کبھی لیڈر نہیں بنو گے کیونکہ تم نے تو پوری ایک نسل غلامی کے لئے تیار کی ہے
تم آگے جنید صفدر کی بھی غلامی کرو گے
اسد قیصر کی گفتگو 🔥