تبدیلی سرکار نے 15مہینے بہت تماشہ کر لیا اب یہ تماشہ مزید نہیں چلے گا۔ تبدیلی کے نام پر نااہلوں کا ٹولہ ہمارے سر پر بٹھا دیا گیا۔ جلد نا اہل اعظم کا ڈرامہ اپنے انجام کو پہنچے گا۔ #TabdeeliTamashaOver
کچھ لوگ آپ کی زندگی میں
تاروں کی طرح روشن ہوتے ہیں
بہت ہی مدھم،
ٹھنڈک اور سکون بخشنے والے
جو آپ کے ساتھ
بہت خاموشی سے سفر کرتے ہیں
اور آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے
نہ وہ آپ کی توجہ چاہتے
اور نہ ہی وہ آپ کو
کسی بات پر مجبور کرتے ہیں
وہ تو بس آپ کی راہ کو
روشن کرتے چلے جاتے ہیں
@The_Fixer0 @mooniselahi O Mr. Fixer! whatever your name is, First of all show your real name ,your father name and your exact location, so everyone can judge the exactly hows "A GHATIYYA FAMILY YOU BELONGS TO" . MIND YOUR WORDS, REMOVE THIS TWEET IMMEDIATELY. 😡
لاہور میں زیر زمین پانی 2025 تک ختم ہونے کا خطرہ، چئیرمین پاکستان عدالتی واٹر کمیشن۔ پھر کیا ہو گا۔ سوچا ہے آپ نے؟ پانی کی حفاظت زندگی کی ضمانت اور ہماری اگلی نسلوں کی امانت ہے۔ اس امانت میں خیانت تباہی کو دعوت ہے۔#SaveWaterSaveLife#water
بھارتی فوجی چیف بپن راوت کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات بزدل بھارتی فوج کی کشمیر میں ہزیمت اور پاکستان میں بنی درگت چھپانے کی ناکام کوشش۔ بےضمیر مودی حکومت اور بزدل بھارتی فوج کی گیڈر بھبکیوں سے نہ پاکستان خائف ہو گا اور نہ کشمیری عوام خاموش ہوں گے۔ @OfficialDGISPR#PakistanArmy
سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا۔ حالیہ ناکامیوں کے باوجود سرفراز احمد کو بہر حال پاکستان کو دنیا کی نمبرون #T20 کرکٹ ٹیم بنانے کا اعزازجاتا ہے۔ شائقین کرکٹ سرفراز کی قیادت میں #ICC چیمپئینز ٹرافی 2017 کے فائنل میں ہندوستان کو ہرانے کا معرکہ ہمیشہ یاد رکھیں گے #PCB#Sarfaraz
نریندر مودی کی پاکستان کے بوند بوند پانی کو بند کرنے کی دھمکی۔ پاکستان کو صحرااور 22کروڑ پاکستانیوں کو بھوک اور پیاس کا شکار بنانے کی ہندوستانی شیطانی سازش۔ کالاباغ ڈیم پر جھگڑااسی سازش کا نتیجہ۔ آئیں دشمن کی سازش کو تسخیر کریں، ملکر کالا باغ ڈیم تعمیر کریں۔ #BuildKalabaghDam
نمک حرام بھارت کوپاکستانی نمک کی برآمد فوراً بندکی جائے۔بھارت ہمارےکھیوڑہ کانایاب معدنی نمک اونے پونے لیکردنیا کو "ہمالیہ نمک" کے نام سے 200 گنا قیمت پر بیچ رہاہے۔یہ ک��ھلی بھارتی لوٹ مار توہے ہی مگرآج یہ ہمارے کشمیر کےذخموں پرنمک چھڑکنےکےبھی مترادف ہے۔ #Pakistan #India #Kashmir
پاکستان کےخلاف بھارت آبی جنگ پراترآیا۔ سندھ طاس معاہدےکی خلاف ورزی کرتےہوئےبغیرپیشگی فلڈالرٹ دئیےبھارت نےپاکستانی دریاؤں میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑدیا۔ دشمن کےایسےخطرناک وارکامقابلہ کرنےکےلئےکالاباغ ڈیم ہماری فرسٹ لائن آف ڈیفنس بن سکتاہے۔ وقت ضائع نہ کیجیے!
#ڈیم_بناؤ_ملک_بچاؤ
بھارت کی کرکٹ ورلڈ کپ2019 میں پاکستان کی شرکت روکنے کی سر توڑ کوشش ،2009 میں سری لنکا پر حملہ سے پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی شرارت کے 10سال بعد اب 2019 میں پلوامہ ڈرامہ بھارت کی ایک اور شرارت ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھارت کے شیطانی حربوں کا نوٹس لے
@ICC#Cricket#PulwamaDrama