عمران خان کا جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام:
پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل ہیں اور ملک پر مسلط مافیا کے سامنے اپنے مطالبات اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں
میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے کہ آخری بال تک لڑیں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے
محسن نقوی کی ہدایات پر رینجرز اور پولیس نے ہمارے ورکرز پر فائرنگ اور شیلنگ کر کے پرامن شہریوں کو شہید اور زخمی کیا، اسے اس کا حساب دینا ہو گا!
شہری ناصرف پرامن تھے بلکہ شیلنگ اور فائرنگ کرنے والے پولیس اور رینجرز کو بھی ریسکیو کرتے رہے-
اوورسیز پاکستانیوں کا بھی شکریہ جو ناصرف پاکستان میں موبلائزیشن کر رہے ہیں، فنڈز بھیج رہے ہیں، بلکہ اپنے اپنے ملکوں میں بھی تاریخی مظاہرے کیے
سوشل میڈیا وارئیرز بھی دنیا بھر میں ہمارے مطالبات اور پاکستان میں جاری ظلم و ستم کی بھرپور کوریج جاری رکھیں!!
مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں
مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے- یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے!!
Congratulations! to all of you! Wherever you are! D-Chowk has fallen! What follows next is not clear! But “Fall of D-Chowk” after this 48 hour long fight, that saw many many pitched battles between the forces of fascism and people is no less than the storming of Bastille, in 1789! Yes! French Revolution! All keen students of French Revolution ought to know that storming of Bastille was purely symbolic! In reality, Fall of D-Chowk is a far bigger victory! And the compassion Pakistani people have shown towards police and Rangers men is amazingly different than the revengeful feelings shown by the French rebels! Today, 26 November 2024, has been a very.
Big Day in the history of Pakistan! Jinnah must have been happy and relieved Nation lives on! Unity, Faith & Discipline was on full Display! PTI workers & doctors taking care of the injured policemen was a powerful testimony of the human spirit this Revolution displays! Long Live Pakistan! Pakistan Zindabad! https://t.co/Gi6ggjszv0 via @YouTube
Surprise🚨
شیر افضل مروت کنٹینر پر علی امین کے ساتھ ریلی کو لیڈ کرتے ہوئے ڈی چوک لیکر جا رہے ہیں.
سگنل فراہم ہونے پر تصویر اور ویڈیو جلد اپ تک پہنچائیں گے انشاءاللہ✌️💚❤️🇵🇰
Pakistan’s largest organisation — the 750,000-strong Army — has been deployed in the capital, Islamabad, against Pakistan’s most popular political party, the Tehreek-e-Insaf.
The Army is highly disciplined.
The PTI is highly motivated.
The Army is led by an all-powerful, despotic and ruthless general.
The PTI is led by a charismatic hero to millions, who remains incarcerated.
The Army pays its men to train and fight.
The PTI is manned by passionate, ordinary volunteers.
The Army is defending an illegitimate regime, stood up through a stolen vote.
The PTI is fighting for its right of self-determination, a free judiciary and the release of political prisoners.
The Army has been called in because paramilitary officers have been killed in protests.
The PTI and independent media have shown evidence that those soldiers were killed by their own vehicles in the chaos of protests.
The Army is armed with modern weapons.
The PTI is not.
This is where we stand on the third day of what is ostensibly the biggest protest movement in Pakistan’s recent history, apart from the civil war in East Pakistan in 1971.
The country broke up then.
What awaits it now?
ذمہ داری سے آپکو بتا رہا ہوں کہ اس وقت TV چینلز کی خبر آزاد نہیں رہی، TV چینلز مجبورا صرف ریاست کا موقف دکھا رہے ہیں جسے پروپیگنڈہ کہتے ہیں۔ PTI کا موقف کسی بھی حادثہ یا واقعہ کے بارے میں میڈیا نہیں دے سکتا اور میں یہ بھی آپکو ذمہ داری سے بتا سکتا ہوں کہ میڈیا اپنی صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنا چاہتا ہے اور پاکستانی تاریخ کی اتنی بڑی سیاسی سرگرمی کو براہ راست رپورٹ کرنا چاہتا ہے لیکن اسکے ہاتھ پیر باندھ دیئے گئے ہیں۔
Breaking🛑
فوٹیج ا گئی ہے جس لینڈ کروزر نے رینجرز اہلکاروں کو کچلا وہاں ہی ٹی آئی کا دور دور تک کوئی کارکن یا قافلہ نہیں تھا۔
اس ثبوت کو سب پھیلا دیں اور محفوظ بھی کر لیں۔
شہید ورکرز کا نماز جنازہ کل ڈی چوک میں پڑھانے کا اعلان کر دینا چاہئیے۔ حکومت لاشوں پر قبضہ کر کے انہیں ورثا کو دینے سے گریز کرے گی۔ ہر صورت ان کا کا جنازہ ڈی چوک میں ہونا چاہئیے۔