روس اور کینیڈا کے درمیان قطب شمالی میں آرکٹک اوقیانوس کے قریب زمین کا چکر لگاتے ہوئے ، چاند زمین کے اتنے قریب آتا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ زمین سے ٹکرا جائے گا۔ چاند اس چکر کو صرف 30 سیکنڈ میں مکمل کرتا ہے اور 5 سیکنڈ تک سورج کو فورا غائب ہونے سے پہلے ڈھانپ لیتا ہے ...
#Karachi
کراچی وحشتوں کا شہر
یہاں ون وے ڈرائیونگ جرم نہیں ملک بھر سے گداگر ہر گلی و روڈ پر حملہ آور ہیں فٹ پاتھ پرچھوٹی سی دکان کا مالک پچاس کرسیاں دیسی بن کباب چائےپراٹھا بیچتا ہےلاکھوں بغیررجسٹریشن رکشے بھتا دے کر روڈ پردس مسافروں کو منی بس کی طرح چلاتے ہیں