ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
1947 سے لاتعداد غداریاں خود کر کے جیسے سویلنز پہ الزامات لگاتے آئے ہیں ویسے ہی خود ہی دہشتگردی کر کے، کچھ امپورٹ کر کے الزام پختونوں، بلوچوں اور کشمیریوں پہ لگا رہے ہیں۔
حکومت نے چُن چُن نون لیگ کے بھرتی کیے ہوئے نون لیگی اٹک پُل پر تعینات کیے ہیں اب یہ پولیس والے بندوقیں لہرا کر سہیل آفریدی کو للکار رہے ہیں اور ٹک ٹاک پر عمران خان کو گالیاں دے رہے ہیں ویڈیو دیکھیں
اہم ترین 🚨
یہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن وہ بہت مضبوط انسان ہے۔ ان کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہو رہی اور اب بات یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ وہ اسے مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
قاسم خان کے انٹرویو کو سب کوریج دیں
یاد دہانی🚨
یہ وہ یادگار لمحہ ہے جب امریکا سے وطن واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ میں عوام کا وزیراعظم عمران خان کو پاکستانی قوم نے شاندار استقبال کیا،♥️✌️