مطیع اللہ جان 🔥🔥
یہ فیشن ایبل بیان بن گیا ہے کہ میں نے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا ہے۔ احتساب سے پہلے استعفی دینا چاہئے اگر غیرت اور عزت باقی ہے۔ ان لوگوں کی سیاسی پرورش کراچی میں ہوئی جہاں فون پر آئے روز بوری بند لاشوں کی دھمکی دیتت تھے۔ انکے نزدیک انسانی جان کی کوئی قدر نہیں۔
یہ اتنا بڑا سانحہ ہے کہ قومی پرچم سرنگوں ہونا چاہئے تھا شوباز شریف کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ فارم 47 کی حکومت بھی ایک عظیم سانحہ یے پمز سانحہ کی طرح۔ لیکن انکی ساری توجہ اس پر ہے کہ کسی طرح عمران خان کا علاج پرائیویٹ ہسپتال میں نہ ہو جائے اور پمز میں علاج ہو جسکا حشر پوری دنیا نے دیکھ لیا۔
آپ سے 2 ہسپتال نہیں سنبھل رہے آپ نئے صوبوں کی بات کرتے ہیں
پمز ہسپتال واقعے پر استعفیٰ؟ وزیر صحت مصطفیٰ کمال کو صحافیوں نے گھیر لیا
#DailyPakistan#pims#MustafaKamal