میری زندگی کی بہت کم قیمت ہے.
میرا جسم ناقص (کمزور) ہے.
یہ جو تھوڑی بہت عزت ملی ہوئی ہے یہ امام مہدی کی وجہ سے ملی ہوئی ہے.
میں اپنا سب کچھ اسلام اور قران کے لیے قربان کرنے کے لیے تیار ہوں..
اڈیالہ کا چانسلر اور ایران کا رضا پہلوی، دونوں کو تیار کرنے والی فیکٹری ایک ہی ہے!
رضا پہلوی کے پیچھے وہی امریکی کانگریس مین اور سینیٹر موجود ہیں جو عمران نیازی کے لئے امریکہ میں لابنگ کرتے رہے ہیں۔
"مرتضی مجتبی خاتم الانبیاء"
---
ام حبیبہ کی آواز میں یادگار و شاہکار نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم.
ایک دفعہ سنیں تو بار بار سننے کو جی کرتا ہے.
💚
https://t.co/oJ42p5nBZd