حسین تیری عطا کا چشمہ دلوں کے دامن بھگو رھا ھے۔
وہ آسماں پہ اداس بادل تیری محبت میں رو رھا ھے ۔
ہوا بھی گزرے جو کربلا سے تو کہتا ھے یہ عرش والا۔۔
تو اور دھیرے سے گزر یہاں پر میرا حسین سو رھا ھے۔۔
گرین سرٹیفیکیٹ کا آئیڈیا برا نہیں ہے کیکن اس پراسس میں ڈیپارٹمنٹ کیلئے کام مکمل کرنے کرنے کی مدت ہونی چاھئے،اور Discretions پر قدغن ہو ان موجودہ صورت میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے لوگ عام آدمی کی زندگی اجیرن کر دیں گے اور کرپشن میں بے پناہ اضافہ ہو گا اس کے ساتھ real estate کا کاروبار مکمل ٹھپ ہو جائیگا @MaryamNSharif
@fawadchaudhry جی چوہدری صاحب کرپٹ اور نااہل گورنمنٹ اور اپوزیشن کو کچھ بھی نہ کہنا اور سارا آ کے ملبہ عام عوام پہ ڈال دینا اور یہ میرا خیال ہے کہ بے حسی ہے ہمارے حکمرانوں کی کہ آئے دن بڑھتی ہوئی مہنگائی کو انہوں نے آبادی کے ساتھ رلیٹ کر دیے ہے۔
پاکستان زندہ باد
ایران زندہ باد
شہیدسئید علی خامنائ زندہ باد
شہید علی لاریجانی زندہ باد تمام شہداء ایران زندہ باد
تمام غازیان ایران زندہ باد
ظلم وجارحیت کے خلاف مزاحمت کے ہر استعارے کو
۔۔۔۔سلام۔۔
ہے ہماری درسگاہ ۔۔کربلا کربلا۔
مردہ باد امریکہ
مردہ باد اسرائیل
میرے ایران کی خارجہ پالیسی پر شدید تحفظات رہے ہیں۔ لیکن اگر ایران میں اسرائیل کی ایما پر تبدیلی کی کوشش ہوتی ہے تو میں بھی انقلاب ایران کے عوامی نعرے کے ساتھ ہم زبان ہو کر کہوں گا "مسلک من حسینی، راہبر من خمینی
﷽
امریکہ کے ایران پر موجودہ حملوں سے اَلْكُفْرُ مِلَّةٌ وَاحِدَةٌ کا تصور ابھر کر سامنے آیا ہے۔
اگر اب بھی مسلمان حکمران شعور ، سنجیدگی اور غیرتِ ایمانی کا مظاہرہ نہیں کریں گےتو یقینا تاریخ ہمیں کبھی بھی معاف نہیں کرے گی۔
اور نہ عنداللہ ہمارا کوئی عذر قابل قبول ہوگا۔
عالم اسلام کو فوری اور مضبوط حکمت عملی کی ضرورت ہے۔
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
نِیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر
اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھ عطا فرمائے۔
#USAirForce #Tehran #IranIsraelConflict