میں شرط ہار گیا ۔ دوست کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا آن لائن جلسہ روکنے کیلئے انٹر نیٹ بند کر دیا جائے گا ، میرا کہنا تھا کہ عالمی سطح پہ بدنامی کا ڈر ہے اسلئے اتنی کم ظرفی کا مظاہرہ نہیں کیا جائےگا۔ حالانکہ ثوب کے جلسہ گاہ میں پانی چھوڑے جانے کے بعد مجھے شرط سے خود ہی دستبردار ہو جانا چاہیے تھا
@RwpPolice 27 مارچ 2013 کو عروج الحسن جوکہ یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ تھا دن دہاڑے قتل ہوا اس کا مقدمہ تھانہ جاتلی میں درج ہوا لیکن قاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہوسکے
بے انتہا چاپلوسی کے باوجود اشرف غنی نے بھی تمہیں ایک ٹشو پیپر سے زیادہ کی عزت نہیں دی تو یہ تو پھر بھی طالبان ہیں اب جو تمہیں صاف کہہ چکے ہیں کہ "بھائی اپنے کام سے کام رکھ، تیرا ہم سے کوئی واسطہ نہیں"