حضرت محمد مصطفی ﷺ کے کنبے اور اہل بیت میں آپ کی ازواج مطہرات، آپ کی اولاد (بیٹیاں اور بیٹے)، اور بنو ہاشم کے وہ قریبی افراد شامل ہیں جو صدقہ لینے کے حقدار نہیں
حسنیت کیسی کیسی میراث نہیں شعیہ مسلمان ہی محرم کہ جلوس میں نہیں ہوتے ہر فرقے ہر مذھب کہ لوگ موجود ہوتے ہیں اسلیے وہ اپنے اپنے طریقے سے امام حسین کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں حسینت ہی انسانیت ہے
🙏🙏🙏🙏🙏
حسنیت کیسی کیسی میراث نہیں شعیہ مسلمان ہی محرم کہ جلوس میں نہیں ہوتے ہر فرقے ہر مذھب کہ لوگ موجود ہوتے ہیں اسلیے وہ اپنے اپنے طریقے سے امام حسین کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں حسینت ہی انسانیت ہے
🙏🙏🙏🙏🙏
Sooooo we ate red meat for millions of years, had way more cattle and bison, the environment was great and heart attacks were virtually unknown until 1912…now heart disease is the leading cause of death, and it’s red meat’s fault?? Logic 101 people.
An old food isnt causing new issues.
غزہ میں ایک اور شدید معاشی بحران
غزہ میں ایک نئے معاشی بحران کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جہاں فلسطینی شہریوں کے بینک اکاؤنٹس کو بغیر کسی پیشگی انتباہ کے منجمد اور بند کیے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
مقامی افراد کے مطابق اس اقدام کے باعث وہ اپنی تنخواہوں، ذاتی بچتوں اور امدادی رقوم تک رسائی سے محروم ہو گئے ہیں، جس نے پہلے سے جاری مشکلات کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔
غزہ کے عوام، جو پہلے ہی جنگ، محاصرے اور انسانی بحران کا سامنا کر رہے ہیں، اب ایک نئی معاشی ناکہ بندی کی صورتحال سے دوچار ہیں، جو ان کی روزمرہ زندگی اور بقا کو مزید مشکل بنا رہی ہے۔
یہ صورتحال ایک بار پھر اس خطے میں انسانی، معاشی اور سماجی استحکام کے فوری تقاضے کو اجاگر کرتی ہے۔
#Gaza #Palestine #EconomicCrisis #HumanitarianCrisis #GazaNews 🇵🇸
ما زیر بیرق ابالفضل العباسی هستیم
که برای آرمانش امان نامه را پاره کرد
خط ما با بی ریشه هایی که برای امان نامه خـودشان را پاره می کنند جداست ...
#یا_لثارات_الحسین
موسوی کاظمی سادات ان سادات کو کہا جاتا ہے ج�� کا شجرہ نسب شیعوں کے ساتویں امام، حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام سے جا ملتا ہے۔ یہ علمی، روحانی اور تاریخی لحاظ سے عالمِ اسلام کا ایک نمایاں اور معزز خاندان ہے۔