@Al_musafir648 @zakiralisiddiq1 @AayatKh42331038 بنا سونچ سمجھ کے اتنا بڑا دعوی کرنا حقیقی اصولوں پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔ ۔۔سید صرف عرب میں نہیں ہیں بلکہ لگ بھگ پوری دنیا میں سادات کرام موجود ہے
اے صلاح الدین ایوبی آپ نے دشمنان اسلام کے خلاف تلوار کیونکر اٹھائی کیا آپ کو اسلام امن کا درس نہیں دیتا ہے
آپ نے کہا جب ایک صدی سے فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہو جب پوری امت مسلمہ دشمنان اسلام کی سازشوں کا شکار ہو تو پھر اسلام امن کا نہیں بلکہ تلوار اٹھانے کا درس دیتا ہے۔