ایک مخصوص طبقہ ہمارے سروں پر مسلط ہے، پیٹرولیم لیوی کے خلاف تیسرا فیز شروع کررہےہیں ،جمعہ کو 150 شہروں میں بیک وقت احتجاج ہو گا
@NaeemRehmanEngr
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
#JI_RebuildingKarachi
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی کراچی کی صورتحال اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج کے حوالے سے پریس کانفرنس
#لیوی_بھتہ_نامنظور#HafizNaeemUrRehman
پیٹرول لیوی کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کن مرحلہ! آج حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ملاکنڈ ڈویژن کے 11 مقامات پر احتجاجی دھرنے ہوں گے۔ جماعت اسلامی عوام پر مسلط مہنگائی اور اضافی مالی بوجھ کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
عنایت اللہ خان
Bhatta Levy Namanzor
#لیوی_بھتہ_نامنظور
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
ایک طرف عوامی خدمت
دوسری طرف لوٹ مار
فرق صرف وسائل کا نہیں
نیت اور ترجیحات کا ہے
حافظ نعیم الرحمان جو کہتا ہے وہ کرتا ہے
اب لیوی بھتہ جب تک ختم نہیں ہوگا
مزاحمت جاری رہے گی
سوچ لیں!!!
150 ملک گیر دھرنے کی بات ہے
حکومت بات مان لے ورنہ یہ بھی ہو کر رہیں گے
ٹی ایم سی نیو کراچی کے تحت سیکٹر11 A نارتھ کراچی میں گل لالہ پارک کا افتتاح،دورہ و خطاب .
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
#Karachi#KarachiWorks#JI_RebuildingKarachi
آج امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر پیٹرول لیوی کے خلاف ملاکنڈ ڈویژن کے 11 مقامات پر احتجاجی دھرنے دیے جائیں گے۔ عوام اپنے حقوق کے تحفظ اور ظالمانہ مہنگائی کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں گے۔
عنایت اللہ خان
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی
No More Bhatta Levy
Bhatta Levy Namanzor
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
ماشاءاللہ زبردست ویلڈن الخدمت فاونڈیشن جماعت اسلامی کراچی۔
دیکھی ہے کہیں ایسی دیانت دار قیادت اب بھی سمجھ جاؤ کہ کون آپ کے لئیے مخلص ہے اور کون لٹیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لٹیروں سے بچ کے رہنا بھائیو
محدود اختیار اور وسائل کے باوجود جماعت اسلامی کے ٹاؤنز نے
کراچی یونیورسٹی کو بسوں کا تحفہ دیں گے
اگلے سال بھی کراچی یونیورسٹی کو *10* بسیں دیں گے
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نا تھے
#BetterKarachiWithJI
Keywords:
Karachi University Buses
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
اب وقت اگیا ہے نکلنے کا
حکومت کی مزید ڈھٹائی قبول نہیں
نکلو اپنے حق کی خاطر
#لیوی_بھتہ_نامنظور
حافظ نعیم الرحمٰن (امیر جماعتِ اسلامی پاکستان) کی اپیل پر
ظالمانہ بھتہ لیوی کے خلاف
احتجاجی دھرنا
23 اکتوبر 2026 | بروز جمعہ | شام 4:30 بجے
نورانی کباب | شاہراہِ قائدین
جماعتِ اسلامی کراچی
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ اور وفاقی وزیر احسن اقبال کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ۔۔
#BetterKarachiWithJI
Karachi University Buses
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
قبضہ مئیر مرتضیٰ وہاب نے ٹوپی پہنادی۔۔
میر محمد بلوچ پارک واٹر پمپنگ اسٹیشن کا 38 سال بعد والا دعویٰ نکلا جھوٹا؟ عوام پانی کو ترس گئی۔۔
یہ وہی پمپنگ اسٹیشن ہے جس کا 12 جولائی 2026 کو بڑے دھوم دھام سے افتتاح کیا گیا تھا،
#BetterKarachiWithJI
Karachi University Buses
Hafiz Naeem
🚨 TREND ALERT | END PETROLEUM LEVY NOW!
Pakistanis deserve relief, not more taxes! Join Jamaat-e-Islami’s nationwide campaign against the unjust Petroleum Levy.
Raise your voice and stand with Hafiz Naeem ur Rehman. Participate in today’s sit-ins at 150+ locations across Pakistan and demand an end to the Bhatta Levy!
Tweet, Retweet & Amplify the Voice of the People!
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Keywords: Bhatta Levy NaManzoor | Hafiz Naeem | Jamaat e Islami | No More Bhatta Levy
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
جماعت اسلامی نے سیاست کا مثبت ترین چہرہ پاکستانی عوام اور حکمرانوں کے سامنے پیش کیا ہے
اب پاکستان کی سیاست میں انقلاب لانے والی صرف جماعت اسلامی ہے
عوام جماعت اسلامی کا بھرپور ساتھ دے
جو صرف عوامی مفاد کی بات کرتی ہے
#لیوی_بھتہ_نامنظور