ترقی نعروں سے نہیں، عملی اقدامات سے آتی ہے!
جماعت اسلامی کے ٹاؤنز میں 21 لاکھ 72 ہزار اسکوائر فٹ سڑکوں پر کام کیا گیا۔ یہ اعداد و شمار شہری تعمیر و ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں کی عکاسی کرتے ہیں۔#BetterKarachiWithJI
کراچی یونیورسٹی کی بسوں کی تزئین و آرائش کے حوالے سے ٹوئٹر/X پر ٹرینڈ کمپین شروع ہو چکی ہے۔
#BetterKarachiWithJI
Karachi University Buses
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
ٹی ایم سی گلبرگ کے تحت بلاک 17،18،19،20 میں 70سڑکوں،300 گلیوں کا افتتاح ۔
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
یونیورسٹی بسوں کی تزئین و آرائش
افتتاحی تقریب
خصوصی شرکت: حافظ نعیم الرحمٰن (امیر جماعتِ اسلامی پاکستان)
22 اکتوبر 2026 - بروز جمعرات - صبح 12 بجے
کراچی یونیورسٹی
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
یہ کام جماعت اسلامی کے ٹاؤن ناظم کر رہے ہیں
اگر قیادت ایماندار ہو تو تھوڑے پیسوں سے بھی بڑے کام کرتے ہی��
#BetterKarachiWithJI
Karachi University Buses
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
نیو کراچی ٹاؤن کی جانب سے ایک اور پارک کا تحفہ اہل علاقہ کو مبارک ہو، جماعت اسلامی نے اختیار سے بڑھ کر کام کرنے کا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، پورے کراچی کے لاکھوں بچوں کو تعلیم کارڈ دیں گے
@NaeemRehmanEngr#BetterKarachiWithJI
Karachi University Buses
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
🔥😱 WHAT HAPPENED TO THE LONELY GIRL? A SHOCKING MYSTERY! 🎬💔
A girl was all alone when something unexpected happened, turning an ordinary moment into a shocking mystery! 😨⚡ Nobody knew what she was going through or what was waiting for her next. Every second brought new questions, rising tension, and unbelievable suspense. 👀🔥 Was someone secretly watching her, or was there a hidden truth behind this mysterious incident? Her expressions and the unexpected twists make this scene impossible to ignore. 🎭💥 Stay tuned until the very end, because the shocking revelation might leave everyone speechless! 😱🍿
جماعت اسلامی کا مہنگائی اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی تحریک کے تیسرے مرحلے کا آغاز
جمعے کو 150 شہروں میں لیوی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا
#لیوی_بھتہ_نامنظور#HafizNaeemUrRehman
ملتان کے پندرہ سالہ وسیم عباس کی المناک موت افسوسناک، بچوں کے تحفظ میں غفلت ناقابلِ قبول ہے،بچوں کو محنت و مشقت، استحصال اور عدم تحفظ سے بچانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں، تاکہ کسی اور ماں کی گود نہ اجڑے۔
سید ذیشان اختر
امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب
پیڑولیم لیوی کے معاملے پر حکومتی د��خواست پر جماعت اسلامی کے وفد کی حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات متوقع
امیر جماعت اسلامی اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات کی تفصیل طے ہوگئی
ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ دوبارہ شروع ہوگا جماعت اسلامی کا فیصلہ
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami