I m happy today because my favourite leader acquitted from cipher case. I will give you guys follow back. Please mention your handles.
#ImranKhan#عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
بھائیوں نے یوسف کو مارنا چاہا مگر ناکام رہے. باپ کی نگاہوں سے دور کیا مگر محبت اور بڑھ گئی. غلام بنا کر بیچ دیا مگر خدا نے بادشاہ بنا دیا!
اس لیے لوگوں کی چالوں سے تم پریشان مت ہو, کیونکہ اللّٰہ کے فیصلے دوسروں کی چالوں پہ بھاری ہیں..!
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو@ImranKhanPTI
سائفر کیس کے فیصلے کے بعد پہلا سروے !
بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے بھی زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ہے ؟
اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا ۔
#خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو | @TeamPakPower
چیف الیکشن کمشنر کے اہم ترین عہدہ پر کٹھ پتلی نوکر مسلط کر رکھا جس نے الیکشن چوری کرنے اور مسخروں کو مسلط کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا
@b_iz75@Team_IKF#ریاست_بنی_بدو_بدی
الحمدللہ۔ جھوٹا پروپیگینڈا ناکامی سے دو چار ہوا ۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی باعزت بری ۔ سائفر کیس ختم۔جھوٹے کیس بنانے والوں کے خاتمہ کا آغاز ہوا چاہتا ہے ۔
#عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو#سرخرو_ہوا_کپتان
Alhamdulillah, since three days this #-tag #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو is continuously running on the top of the panel. After the victory of IK in the cipher case & the end of continuous false cases, ppl are saying that even in jail, Khan has become a winner & has been proven true.