@ia_rajpoot A notice would be served soon to you as well on this invented ibne safi sort of a so called AAA character (whom I am hearing for the first time mentioned in this tweet) You can say what ever you want,substantiate with evidence otherwise face the law period.
آج 63 دنوں کے بعد خان صاحب کی بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے ائی تھی۔۔۔۔
ہم بھی اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھے۔۔۔۔۔
آج کسی کی خان صاحب سے ملاقات نہیں کروائی گئی
ہم بنی گالہ واپس آ چکے ہیں 🥺
یاسمین آپا کے سیل میں رات کو نورانی روشنی بھی کئی بار نظر آئی، جب ساری جیل کے قیدی سو جاتے ہیں تو یاسمین آپا کے سیل سے آیات پڑھنے کی آواز آتی ہے اور ساری جیل کا ماحول معطر ہو جاتا ہے۔ ایک قیدی ہارٹ اٹیک سے فوت ہو گیا، اسکو غسل دینے لگے تو یاسمین آپا نے کہا ٹھہرو اور اسکے سینے پر ہاتھ رکھا وہ اٹھ کر بیٹھ گیا۔ ایک قیدی عورت کو لکھنا پڑھنا نہیں آتا تھا، اس نے یاسمین آپا سے ٹیوشن پڑھنا شروع کی اب وہ ہاورڈ یونیورسٹی میں اسسٹینٹ پروفیسر ہے۔ یاسمین آپا نے خان کے جیل سیل کی طرف منہ کر پھونک ماری اور خان صاحب کی بینائی اتنی زیادہ ٹھیک ہو گئی کہ انہیں پاکپتن میں بیٹھا خاور مانیکا صاف نظر آنے لگا اور مراد سعید کی خوشبو آنے لگی۔
~ یاسمین آپا کی روحانی عظمتیں سے ایک اقتباس
Sooner or later sanity will prevail in Rawlakot.
Hard earned living, there houses, their lives, their families and future has been held hostage.
Dukanddar's might not have much to loose but rest ofcthe population has their life at stake.
اس واقعے میں کتنی سچائی ہے اس کا تو نہیں پتہ۔ لیکن میاں صاحب کی مخالف پارٹیاں اتنی نااہل نہ ہوتی تو میاں صاحب گوالمنڈی میں صرف دودھ دہی کی دکان کرتے۔ سیاست نہ ان کو آتی ہے اور نہ ان کے بس کا روگ ہے۔
دو ہزار چودہ میں جب جمائما اپنے بوائے فرینڈ رسل برانڈ کے لئے اپنے گھر میں مساج بک کروا رہی تھی ہمارے پیارے پیارے معصوم یوتھئے رو رو کر خان صاھب کو کہہ رہے تھے کہ اتنی اچھی بیوی کو چھوڑ کر جو آپ نے اس ملک اور عوام کے لئے قربانی دی ہے وہ سنہری الفاظ میں لکھی جائے گی
🖐️🖐️