وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلـذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِـرٍ
اور البتہ ہم نے سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا ہے پھر ہے کوئی سمجھنے والا
(سورۃ القمر - 40)
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ بڑی گیم کھیل رہی ہے,!!🔥🛑
اسٹیبلشمنٹ نے ملک احمد خان کو اشارہ کردیا ہے کہ, آگر آپ وزیر اعلیٰ بنے کیلئے ووٹ پورے کرسکتے ہیں ۔ ایم پی اے ملا سکتے ہیں ۔ تو بتائیے ۔ تاکہ ہم آہستہ آہستہ مریم نواز کا پتہ کاٹ دیں ۔ اسی وجہ سے شریف خاندان بہت پریشان بھی ہے کہ, یہ کیا ہو رہا ہے ۔ اسد طور 🔥🚨
میرے پاس بریکنگ نیوز ہے، اور وہ یہ ہے کہ پچھلے 48 سے 72 گھنٹوں میں جو بیانیہ بنانے کی کوشش ہو رہی ہے، وہ فالس ہے۔ عمران خان نے 28ویں ترمیم، نئے صوبوں اور اس میں شامل NFC پر تعاون سے مکمل طور پر واضح الفاظ میں صاف انکار کر دیا ہے۔ مرزا شہزاد اکبر
#pakistan@ShazadAkbar
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
شریف خاندان نے بھی قوم کو عجیب بیوقوف بنایا ہوا ہے۔ چچا پیٹرول پر سبسڈی دیتا ہے، بھتیجی پیٹرول ڈلوا کر نکلنے والے شہری کا 2 ہزار کا چالان کر کے وہ سبسڈی واپس لے لیتی ہے۔ میاں داؤد
#pakistan@miandawoodadv
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : جنریلوں کو اہم پیغام,!!🔥
آگر جنرلز نے واقعی صوبے بنانے ہیں, اور پی ٹی آئی سے ووٹ لینا ہے ۔ تو انہیں عمران خان سے خود رابطہ کرنا چاہئے ۔ دوسرا عمران خان کا صوبوں پر پیغام یا ان کی بہنیں باہر لے کر آئیں ۔ یا ان کے بہنوئی احد خان صاحب لے کر آئیں ۔ میرے خیال میں احد خان صاحب سب سے مناسب امیدوار ہیں, کیونکہ جتنے سیدھے بلّے کے ساتھ وہ کھیل رہے ہیں میرا نہیں خیال کوئی اور اس طرح کھیل رہا ہوگا ۔ تو ان کی ایک گھنٹے کی ملاقات کروا دیں دودھ کا دودھ, پانی کا پانی ہو جائے۔
بہرحال میرے ذرائع کیمطابق, بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو ہٹانے کی بات ہوئی تھی ۔ لیکن عمران خان نے انکار کردیا ۔, شہبازگل 🔥🔥🚨
رات ہی رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ دو چار روز میں فیصلہ آ جائے تو ان کو پتہ چل جائے گا۔ ثاقب بشیر
#pakistan@saqibbashir156
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"عمران خان نے کہا، 28ویں ترمیم out of question ہے۔ ان کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں لوگ کتنے حساس ہیں، جس پر لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان صاحب، آپ نے تو خود جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنایا تھا، جس پر عمران خان نے کہا، میں آج بھی اس پر قائم ہوں، لیکن عوام کی منشا کے مطابق ہونا چاہیے اور ایک صوبے میں نہیں ہونا چاہیے۔ عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ ہم 28ویں ترمیم کی حمایت نہیں کر سکتے۔ اگر ہم یہ ترمیم مان لیں، تو ہمیں 26ویں اور 27ویں ترمیم کی مخالفت کرنی کی کیا ضرورت تھی؟"۔ حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"عمران خان کے جیل سے 3 اہم سیاسی شخصیات کے نام پیغامات پہنچا دیے گئے۔ عمران خان نے سینیٹ، قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز اور مولانا فضل الرحمان کے نام پیغامات بھجوائے، اور تینوں شخصیات کو گریٹر اپوزیشن الائنس تشکیل دینے کا پیغام پہنچایا۔ عمران خان نے جے یو آئی کے خلاف حکومتی کارروائیوں کی مذمت کی، اور مولانا فضل الرحمان کے موقف کی حمایت کی، اور مولانا سے اظہارِ یکجہتی کیا"۔ ذرائع۔۔ "پارلیمانی کمیٹیوں کا بائیکاٹ جاری رہے گا۔ آئینی ترامیم یا دیگر معاملات اس پارلیمنٹ کا اختیار نہیں ہے۔ آئین اور قانون کی بالادستی پر کوئی سرینڈر نہیں ہو گا"۔ عمران خان
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
شہباز شریف فرماتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت 2075 میں بہتر مقام پر پہنچے گی
یعنی ہماری زندگیوں کے بعد ہی ،
اب ٹھیک کام کیا ہے کہ ایسی تاریخ دو جو کم 13 کروڑ پاکستانیوں کی زندگی میں آنی ہی نہ ہو 😂
"عمران خان کے کسی بھی پیغام کو تب تک سچ تصور نہیں کیا جا سکتا، جب تک علیمہ خان کو جیل سے رہا کروا کر ان کی ملاقات نہیں کروائی جاتی اور پیغام علیمہ خان کے ذریعے عوام تک نہیں پہنچایا جاتا۔" زبیر خان نیازی
@zubairniazi
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عادل راجہ کے مطابق, عاصم منیر کو عمران خان کے بیٹوں کا خوف ہے ۔ عمران خان کے بیٹوں نے جو بیان دیا کہ اگر میرے والد کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار صرف عاصم منیر ہوگا ۔ اس بیان کے بعد عاصم منیر کو یہ خوف ہے کہ عمران خان کو کچھ کرنے کے بعد بھی میری جان نہیں چھوٹے گی ۔ اسی لیے وہ عمران خان کو رہا کر سکتا ہے ۔ 🔥🚨
یہ کسی کو بھی جیل کے اندر بھیج دیں، اور وہ باہر آ کے کہہ دے گا: ہاں جی، خان صاحب مان گئے ہیں۔ بہنوں کو (علیمہ خان) کو اسی لیے اندر رکھا گیا ہے کہ وہ ایک کریڈیبل سورس تھیں۔ اب کریڈیبل سورس ختم ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی گفتگو
#pakistan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
28ویں ترمیم جیسے معاملات سے متعلق لطیف کھوسہ صاحب اور سلمان صفدر صاحب کی کسی بات پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔ محض عمران خان کا ذاتی بیان، ان کی اپنی زبان سے، عوام کے سامنے آئے اور خان خود آکر بتائے، صرف تب ہی عوام اعتبار کرسکتی ہے۔ عاصم منیر کی ڈسپریشن کا عالم اسوقت دیدنی ہے۔۔۔
توبہ توبہ ، اب تو کلمہ پڑھ کر ن لیگ والوں کی اپنی گواہیاں آ رہی ہیں کہ مریم نواز کے دور میں بزدار دور سے زیادہ کرپشن ہو رہی ہے: صدیق جان
@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨🚨 بریکینگ نیوز :
اہم ترین ذرائع کیمطابق,امریکہ میں پہلے اجلاس 3 جنوری کو ہوگا ۔ جس میں ممکن ہے, سب سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ اور عاصم منیر کے خلاف قرارداد پیش کی جاسکتی ہے ۔ اگر ایسا ہوا تو اگلا حملے انٹرنیشنل کورٹ سے ہوگا ۔ گھیرا تنگ ہونے والا ہے ۔۔🔥