اگر تم مرد کے بچے ہو تو جیل سے باہر نکال کر مقابلہ کر کے دکھا۔ 4 اکتوبر کو ہم ضرور آئینگے انشاءاللہ ہم اپنے مرشد کو باہر نکال کر دکھائنگے انشاءاللہ
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح#4اکتوبرمارچ
حماد اظہر صاحب کو پہلے 21 روزہ جسمانی ریمانڈ پر رکھا گیا اور اب مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا۔ اتنے طویل جسمانی ریمانڈ پر سنجیدہ قانونی سوالات اٹھتے ہیں۔ کیا کسی زیرِ حراست شخص کے ساتھ ایسا سلوک منصفانہ قانونی عمل کے تقاضوں سے مطابقت رکھتا ہے؟
حماد اظہر ایک تعلیم یافتہ اور فارن کوالیفائیڈ بیرسٹر ہیں، جنہوں نے پاکستان واپس آکر ملک کی خدمت کی۔ وہ پاکستان کی FATF Coordination Committee کی قیادت بھی کر چکے ہیں اور FATF ایکشن پلان پر پاکستان کی پیش رفت میں ان کا اہم سرکاری کردار رہا ہے۔
اختلافِ رائے یا سیاسی وابستگی کسی شہری کے آئینی اور قانونی حقوق ختم نہیں کرتی۔ حکومت اور تفتیشی اداروں کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ حماد اظہر کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہو، انہیں مؤثر قانونی معاونت حاصل ہو اور منصفانہ ٹرائل کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں۔
پاکستان کو مزید سیاسی کشیدگی اور انتقامی کارروائیوں کے تاثر کی نہیں بلکہ آئین، قانون اور انصاف کی بالادستی کی ضرورت ہے۔ کسی بھی شہری، خصوصاً پڑھے لکھے نوجوانوں کو دہشت گردی کے مقدمات میں محض سیاسی اختلاف کی بنیاد پر طویل حراست کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔
معصومہ میر ایڈووکیٹ
مرکزی ترجمان، انصاف لائرز فورم پاکستان (ILF)
@Hammad_Azhar@salmanAraja@sh_basra@SalmanKNiazi1@PTIofficial@NaeemPanjuthaa@shameenpti
جو حق کی خاطر ڈٹ جائے، وہ ہارا نہیں کرتا،
طوفانوں سے جو لڑ جائے، وہ کنارا نہیں کرتا۔
زنجیریں راستہ روکیں تو حوصلہ اور بڑھتا ہے،
علیمہ خان جیسا حوصلہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ✊
@Aleema_KhanPK
Proud to be invited to the UoPAA Alumni Meeting 2026 at the University of Peshawar. It was a wonderful opportunity to reconnect with fellow alumni, exchange meaningful ideas, and build new professional connections.
Looking forward to strengthening alumni networking, mentorship,
پہلی ملاقات، مگر احساس بالکل اپنوں جیسا۔۔
مقدس فاروق اعوان سے آج پہلی بار ملاقات ہوئی، مل کر بے حد خوشی ہوئی۔ ان کی محبت، خلوص اور خوبصورت اندازِ گفتگو نے دل جیت لیا۔ ایسی ملاقاتیں ہمیشہ خوبصورت یاد بن جاتی ہیں۔ ✨
@muqadasawann
انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے 24 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات نے فیصلہ جاری کیا پولیس کیجانب سے پولیس کیجانب سے تھانہ کوہسار کے مقدمہ میں پاسپورٹ بلاک کرنے کی استدعا کی تھی.
@salmanAraja