@abbasHQahmed@ICT_Police جی11میں صبح گھر سے نکلتے ہوے پولیس جوان اور انکا بیٹا شہید ہوا اس ٹائم آئی جی@akbarnasirkhanنے ایس ایچ او رمنا کو سسپینڈ کردیا مگر آج یہاں ایس ایچ او کی موجودگی میں اتنا بڑا سانحہ ہوا ایک خاندان کا چراغ بجھ گیا ایک جوان شہید ہوا صرف اور صرف ایس ایچ او کی بیوقوفی کی وجہ سے۔افسوس
وزیراعلی پنجاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں اسلم اقبال ہوں گےوزیراعلی بلوچستان کے لیے سالار خان کاکڑ سے مشاورت کر کے فیصلہ کیا جائے گاخیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر کے امیدورا عاقب اللہ خان ہوں گےخیبر پختونخوا کے وزیراعلی کے امیدوار علی امین گنڈا پور کا اعلان
تمام تر قانونی ، سیاسی ، عوامی اور علاقائی نکات اور صورتحال مد نظر رکھتے ہوئے ہم خیبر پختونخوا میں PTI بیک انڈیپنڈنٹ گروپ بن کر اسمبلی میں جائینگے اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بنائینگے۔ مخصوص نشستوں کے لیے ہم کل پشاور ہائی کورٹ جارہے ہیں۔
این اے 126 لاہور
تحریک انصاف کے امیدوار ملک توقیر کھوکھر فارم 45کے مطابق 72782 ووٹ لے لر جیت چکے ہیں۔ ان کی جیت کا ثبوت فارم 45 لنک میں موجود ہے۔ لیکن فارم 47 میں ان کے ووٹ کم کر کے نون لیگ کو فاتح قرار دے دیا گیا ہے جو کہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ہے۔
منتخب عوامی نمائندوں کی خرید وفروخت اور وفاداریاں تبدیل کرنے سے بیزار ہوچکے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے اور عوام کا فیصلہ قبول کیا جائے۔عوام کی آواز کو قبول نہ کیا گیا تو ایسی جمہوریت کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی۔
لیا مریم نواز شریف کا فائنل ہو رہا ہے ۔دو سال اور تین سال کے فارمولے میں پہلے تین سال نون لیگ اپنی ٹیم کے ساتھ فیڈریل گورمنٹ بنائے گی اور دو سال پیپلز پارٹی وفاقی حکومت بنائے گی
بندر بانٹ مکمل
نیا فارمولا ڈیسائڈ ہو گیا ہے تقریباً جس میں نون لیگ کی طرف سے شہباز شریف 3 سال کے لیا پرائم منسٹر ہو گے اور 3 سال کے بعد 2 سال کےپppp کی طرف سے ‘کوئی ‘بھی 2 سال کے لیا پرائم منسٹر ہوگا اور نئے صدر کے لیا زرداری صاحب کا نام سامنے آرہا پنجاب چیف منسٹر کے
بس بہت ہو گیا پاکستانی قوم نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔سبھی اس ٹویٹ میں شامل ہوں اور زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کریں۔
#ReleaseImranKhanNow