ڈرائیور کے مطابق یہ گاڑی اس لیے غلط پارک کی گئ یے کہ ڈی ایس پی صاحب سامنے والی دکان میں گے ہیں۔ ویسے راولپنڈی ٹریفک راجہ بازار میں ٹریفک کنٹرول کرنے میں کامیاب نہیں دکھائ دیتی۔کیا اس گاڑی میں موجود ڈی ایس پی صاحب کے لیے کوئ قانون نہیں؟
@ctprwp
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے اسلام آباد اور اٹک بلائی گئی پنجاب پولیس کی نفری ناقص انتظامات کی وجہ سے بیمار پڑنے لگی، متعدد اہلکاروں کو سردی اور غیر معیاری خوراک کی وجہ سے چھاتی میں انفیکشن اور ڈائیریا، درجنوں اہلکارو بیمار پڑ کر اسپتال پہنچ گئے۔۔۔۔۔ ذرائع
پولیس کے مطابق نیٹ لانچر مزاحمت کرنے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے افراد، ملزمان کی گرفتاری اور ہنگامی حالات میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے اس کے استعمال کی عملی تیاری بھی شروع کردی ہے
ایف سکس میں غلط پارکنگ پر گاڑی لفٹر نے اٹھائی، پولیس نے 2 ہزار جرمانہ مانگا تو خواتین نے ایسا ’’احتجاجی پارکنگ سیشن‘‘ شروع کیا کہ آدھے گھنٹے تک گاڑی سے زیادہ پولیس والے لفٹر پر نظر آئے گاڑی تو ہٹ گئی، مگر بحث نے وہیں مستقل پارکنگ کر لی!
@ICT_Police
اسلام اباد ڈی چوک میں اسلام اباد ٹریفک پولیس اہلکار نے شہری کو تھپڑ دے مارا۔۔جیسا کہ ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ اپ میری یونیفارم کو پکڑیں ذرا۔۔۔ان کا کام صرف چالان کرنا تھپڑ مارنا شہریوں کو غلط بات ہے کیا ائی جی اسلام اباد اس پہ کوئی نوٹس لیں گے۔۔۔؟؟؟
آبپارہ میں ایف آئی اے کا بڑا چھاپہ جعلی اپوسٹل سٹیکرز اور سرکاری مہروں کے ذریعے شہریوں سے بھاری رقوم بٹورنے والا مبینہ نیٹ ورک بے نقاب!وزارتِ خارجہ کے 6 افسران سمیت 22 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ایف آئی اے نے معاملے کی مزید تحقیقات شروع کر دیں۔
@FIA_Agency@ICT_Police
ڈی آئی جی آپریشنز علی وسیم اپنے دفتر سے باہر اوپن ڈور پالیسی کے تحت روز کی بنیاد پر عوام کے مسائل حل کر رہے ہیں
خوشی ہوئی ڈی آئی جی صاحب نے اپنی پہلے کی پالیسی اسلام آباد میں بھی جاری رکھی ہوئی ہے
Islamabad Police
@muqadasawann محترمہ اگر وکیل صاحب ہی پیسے دے کر تھانوں سے اپنی جان چھڑوائیں گے تو عام جنتا کا کیا ہوگا۔کیا یہ پیسے انہوں نے ایس ایچ او سمبل تھانہ کی موجودگی میں دیے۔کیا وکیل صاحب کے پاس اپنے متعلقہ تھانے سے اسلحہ رجسٹر کروانے کا این او سی تھا ؟
انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کیپٹن محمد سہیل چوہدری کی ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز آمد۔
چیف ٹریفک آفیسر ٹریفک پولیس کے آپریشنل امور اور مختلف شعبہ جات کی کارکردگی کے متعلق تفصیلی آگاہ کیا۔
انسپکٹر ندیم طاہر آئی جی اسلام آباد کے پی ایس او تعینات
بطور ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے
اعلیٰ تعلیم یافتہ پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر اور بہترین پولیس آفیسر ہیں