Terrible! پولیس کو اب کون پوچھے گا؟ شھباز شریف نے پولیس کی ACR اور رپورٹ تو ISI کے حوالے کر دی ہیں اور انھیں اس وقت پولیس کی شدید ضرورت ہے! اپنے کامُ کروانے کے لئے! کوئی سوچ نہیں رہا کہُ ہم کہاں جا رہے ہیں؟
محسن نقوی اور آئی جی پنجاب ایسی یزیدیت کروانے کے بعد
اپنے گھر والوں کا سامنا اسی منہ سے کرتے ہوں گے؟
بیٹیاں گوری چٹی ہیں، ہمارا کام چلتا رہے گا
بیٹا کیک اور کبوتر ہے
ارسلان کی والدہ کا بیان
علیم خان کے قبضے، جہانگیر ترین کی ن لیگ کے مطابق چینی چوری اور سارے باقی بڑوں کی چوری کی رقم اکھٹی کریں تو اس سے 3گنا عمران خان نے کینسر ہسپتالوں،نمل، وغیرہ پر لگا دی اس لیے FX میں گھومتا تھا ورنہ کتنا مال بناتا اگر چور ہوتا اور یہی وجہ ہے یہ لوگ 3 ہزار شناختی کارڈ والے بندے نہیں اکھٹے کر سکے اور اس کے لیے دنیا ہاگل ہے۔
13 سالہ ارسلان نسیم اور اسکے خاندان کے ساتھ جو ظلم ہوا اس پر میرا دل دہل گیا ہے بے حسی ، اندھیر نگری اور ظالم و بربریت انتہا کو پہنچ گئی ہے
چیف جسٹس پاکستان کو اس پر سو موٹو نوٹس لینا چاہئے
13 سالہ ارسلان نسیم کو جعلی طور پر 9 مئی عسکری ٹاور کمرشل بلڈنگ مقدمہ نمر 1271/23 میں ملوث کرکے50 روز گرفتار رکھا۔ 21 جون سے گرفتار 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی ارسلان نسیم کو 11 اگست کو عدالت نے ضمانت پر رہا کیا
لاہور پولیس اسکو دوبارہ پکڑنے کے لئے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کردیتی ہے دھمکیوں ، اہل خانہ سے بدتمیزی اور خوف و ہراس سے گھر کا واحد کفیل 5 بیٹیوں اور اکلوتے بیٹے 13 سالہ ارسلان نسیم کا باپ محمد نسیم خوف کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے وفات پا جاتا ہے۔
پوری فیملی پہلے شدید خوفزدہ تھی جس کا کم سن بیٹا 13 سالہ ارسلان جو پہلے ہی 50 روز جیل میں گزرا کر آیا انکے ساتھ پھر ظلم وستم کیا گیا اور خاندان کو باپ کی شفقت سے بے آسرا کردیا۔
یہ ایک کم سن 13 سالہ ارسلان کے والد کی پولیس کے خوف ہراس سے وفات کا معاملہ سامنے آگیا ایسے کئی واقعات ہوئے ہونگے جو پچھلے 3 ماہ سے ظلم بربریت کے دوران پیش آئے ہونگے جو منظر عام پر نہیں آئے۔
جیل میں بند کر کے شیرِ پاکستان سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ اُسے ورلڈ کپ کی وڈیو سے ہی نکال دیا،
اس وڈیو کو ریٹویٹ کر کے اتنا پھیلاو کے نکالنے والے خود شرمندہ ہو جائیں۔ ۔۔
ہم ایڈووکیٹ زبیر کسانہ کے گھر چھاپہ، توڑ پھوڑ کی پرزور مزمت کرتے ہیں ،وکلاء کے لمحہ فکریہ ہے .
کل ازادی کا دن ہے خدا کے لیے ازادی ضرور منا لینا پاکستانیوں 25 کروڑ غلاموں
#پاکستان_کا_بیٹا_عمران_خان
نناوے میں نوازشریف کے کمرے سے ویاگرہ نکالنے والا میڈیا ہی بشرٰی بی بی کی ڈائری کے حوالے سے بکواسیات نشر کر رہا ہے۔ ایک باپردہ خاتون، جس نے کبھی کسی کی کسی بات کا جواب نہیں دیا، اسکی مسلسل تذلیل کی جارہی ہے۔ جس دن کسی نے ہاتھ اٹھایا تو کہیں گے کہ ہم تو “صحافت” کر رہے ہیں۔
حقیقی آزادی کے حوالے سے ہمارے نوجوانوں میں موجود تڑپ ہی تو ہے جس کیلئے میں نے ہمیشہ رب العزت سے دعا کی کہ ایک روز میری قوم کو اس سے آشنا کردے! وہ قومیں جن کے نوجوان آزادی کو اپنی زندگیوں سےبالا شمار کرتےہیں، واقعتاً کارنامے سرانجام دیتی ہیں۔
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے
مولوی اسلام کو بھول گئے, PPP والے بینظیر اور بھٹو کو بھول گئے۔ PMLN والے ووٹ کو غزت دلوانا بھول گئے، ANP اور MQM ولے قومیت کو بھول گئے، عدالتیں انصاف کو بھول گئیں، صحافی صحافت کو بھول گئے اور ادارے فرض شناسی کو بھول گئے.
عمران خان کو جان پوچھ کر اٹک جیل کی چکی (چھوٹا اندھیرے والا کمرہ) میں ذہنی اور جسمانی اذیت کی غرص سے رکھا ہوا ہے۔ جہاں اوپن واش روم ہے، بارش میں کمرے میں پانی داخل ہو جاتا ہے، گھر کے کھانے کی اجازت نہیں دی جارہی اور آلودہ پانی فراہم کیا جا رہا ہے، نہ ٹی وی نہ اخبار اور نہ ہی کسی سے ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے، جان پوچھ کر کل وکالت نامہ پر دستخط نہ ہونے اور آج بھی جان پوچھ کر تاخیر کی تاکہ ہم آج اپیل دائر نہ کر سکیں، لیکن خان کی ہمت اور حوصلے بلند ہے، یزدیت نے ختم ہو جانا ہے اور حُسینیت نے ہمشہ زندہ رہنا ہے۔۔۔۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#AttockJail
@NaeemPanjuthaa
عمران خان کا شناختی کارڈ ۔۔پاسپورٹ ۔۔چیک بکس ۔۔بشری بی بی کا شناختی کارڈ اور انکا پاسپورٹ غائب ھیں ۔۔شبہ کا اظہار کیا جارھا ھے عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر پولیس ان کاغذات کو بلا اجازت ساتھ لے گئی
مجھے حیرانگی اس بات پر ہوتی ہے کہ میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ عمران خان نے چند لوگوں کو فوج کی قید سے چھڑوایا، وہ لوگ عمران خان کا یہ احسان تک نہیں مانتے۔ حد ہے ویسے بددیانتی کی بھی۔
عمران خان کوئی جرنیل نہیں جو طاقت ختم ہوتے ہوئے امریکہ کی غلامی کرتا رہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد کسی دوسرے ملک لوٹی ہوئی دولت سے بقیہ زندگی گزار لے، عمران خان نواز شریف کی طرح ادارے کی لےپالک اولاد بھی نہیں جسے اتنا پیار دیا جائے جتنا اسے اسکی سگی ماں سے بھی نہیں ملا اور جیل میں مچھر کاٹتے ہیں پر رونا دھونا شروع کر دے اور ہر بار ڈیل کر کہ کبھی بیگم تو کبھی بیٹی گروی رکھوا کر بھاگ جائے۔ یہ عمران احمد خان نیازی ہے، یہ دور حاضر کا ٹیپو سلطان ہے، آپ جو مرضی کر لیں آپ کچھ نہیں کر سکیں گے۔
#تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے