اللہ ملک پاکستان کو ذاتی مفاد عزیز رکھنے والوں سے بچا اور محب وطن لوگوں کی مدد فرما
۔۔آر ٹی کا مطلب ساتھ دینا ہر گز نہیں ۔۔اللہ پاکستان دوستوں کا ساتھ دے
زندہ باد پاکستانی قوم!
آپ نے تخت الٹ دیے ہیں۔ خیبر پختونخواہ اور بلخصوص سوات کے میرے عوام کو خصوصی سلام آپ نے ہمارا مان رکھ لیا۔
بس اب تھوڑی استقامات اور۔ سرکاری اور حتمی نتائج موصول ہونے تک پولنگ کیمپس میں موجود رہیں۔ اپنے ووٹ کا تحفظ کریں۔ جیت آپ کی ہے۔ مورچہ نہیں چھوڑنا۔
الیکشن کمیشن کی نااہلی کی وجہ سے ملک بھر کے اکثر پو��نگ اسٹیشنز پر ایک گھنٹہ تاخیر سے پولنگ شروع ہوئی،
الیکشن کمیشن کے مقرر کردہ عملے کی ہی وجہ سے پولنگ سست روی کا شکار ہے،
الیکشن کمیشن کو پولنگ کا ٹائم 7 بجے تک بڑھانا چاہیے.
عوام کی بہت بڑی تعداد اس وقت تک بھی پولنگ اسٹیشنز کے باہر موجود ہے الیکشن کمیشن لوگوں کو اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے کا بھرپور موقع دے تاریخی ٹرن آؤٹ کی وجہ سے پولنگ کا وقت بڑھایا جائے
@ECP_Pakistan
🧵 اس تھریڈ میں نیشنل اسمبلی کے لئے عمران خان کے نامزد امیدواران کے نام، حلقہ نمبر اور انتخابی نشان کے بارے میں تمام معلومات موجود ہیں۔
پاکستان، 8 فروری کو ووٹ ڈالنا بھی ہے اور ووٹ کی حفاظت بھی یقینی بنانی ہے، اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے، اپنے کپتان کے لیے، اپنے پاکستان کے لیے!
#عمران_خان_کے_امیدوار
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
ووٹ دینے کے خلاف مندرجہ ذیل کومنٹس آئے
"یہاں پہلے سے سلیکشن ہوجاتی ہے"
"محترم، انجینئرنگ سے نبردآزما ہونا کافی مشکل لگتا ہے ، کیا کیا جائے"
"لیکن تب اگر ووٹوں سے یہاں حکومتیں آتی اور جاتی ہوں"
وغیرہ وغیرہ🔻
==============
Common Sense Uncommon Success
ووٹ ایک بہت اہم چیز ہے کیونکہ یہ ہمارے ہاتھ میں ہے کہ ہم اپنے مستقبل کو کیسے دیکھنا چاہتے ہیں۔ آپ جہاں بھی ہوں آپ نے ووٹ لازمی دینا ہے۔ اس کو ضائع نہیں کرنا۔ رانا حمزہ سیف
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے