ان دونوں سابق وزرائے اعظم کو عدالتوں سے سزا دلوا کر نااہل کیا گیا دونوں بار بار جیل گئے کیا یہ دونوں کبھی سوچیں گے کہ اگر ان کا سیاسی اختلاف انتقام نہ بنتا اور یہ آپس میں لڑ لڑ کر کمزور نہ ہوتے تو آج حالات کچھ مختلف ہوتے ؟
پنجاب پولیس نے کچھ عرصہ قبل پاکستان سے مفرور خطرناک اشتہاریوں کو بیرون ممالک سے گرفتار اشتہاریوں کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کر کے پاکستان واپس لانے کا سلسلہ شروع کیا۔ اگر آپ کا بھی کوئی شخص دشمن تھا اور آپ کے ساتھ کوئی سنگین جرم کر کے پاکستان سے بھاگ گیا ہے یا بیرون ملک بیٹھ کر دھمکیاں دے رہا ہے تو فوری اپنے ضلعی پولیس افسر کو درخواست دیں۔"
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پنجاب پولیس، ایف آئی اے اور انٹرپول کی مدد سے بیرون ملک مفرور اشتہاریوں کی گرفتاری کے حوالے سے خصوصی پیغام
#PunjabPolice#Interpol#awareness
سعادت حسن منٹو لکھتا ھے کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں ھیرا منڈی چلا گیا.
جس گھر میں گیا تھا وھاں کی نائیکہ 2 عدد ونڈو ائیر کنڈیشنڈ چلا کر اپنے اوپر رضائی اوڑھ کر سردی سے کپکپا رھی تھی.
میں نے کہا کہ میڈم دو A/C چل رھے ھیں آپ کو سردی بھی لگ رھی ھے آپ ایک بند کر دیں تا کہ آپ کا بل بھی کم آئے گا تو وہ مسکرا کر بولی کہ، "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".
منٹو کہتے کہ کافی سال گزر گئے اور مجھے گوجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسی کام کے لیے جانا پڑ گیا. شدید گرمی کا موسم تھا،
صاحب جی شدید گرمی میں بھی پینٹ کوٹ پہنے بیٹھے ھوئے تھے اور 2 ونڈو ائیر کنڈیشنر فل آب و تاب کے ساتھ چل رھے تھے اور صاحب کو سردی بھی محسوس ھو رھی تھی.
میں نے کہا کہ جناب ایک A/C بند کر دیں تا کہ بل کم آئے گا تو صاحب بہادر بولے،
"اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".
منٹو کہتا کہ میرا ذھن فوراً اسی محلہ کی نائیکہ کی طرف چلا گیا کہ دونوں کے مکالمے اور سوچ ایک ھی جیسی تھی، تب میں پورا معاملہ سمجھ گیا۔یعنی اس ملک کے تمام ادارے ایسی ہی نائیکہ سوچ رکھنے والے افراد کے ہاتھوں میں ہیں۔۔۔۔۔!! کاپی
سینیٹ کے چیئرمین کو تاحیات کے بعد تاقیامت مراعات دے دینی چاہیے کیونکہ غریب آدمی کا تو ویسے بھی یہاں کچھ نہیں ہونا۔۔۔ اللہ اس قوم کی حالت ہر رحم فرمائے۔
ذرا اس بہن کے بارے میں بھی سوچیئے جو 2013 سے اپنے بھائی کو شہر شہر ڈھونڈ رہی ہے دس سال سے اسے انصاف نہیں ملا نہ نواز شریف نے انصاف دیا نہ عمران خان نے نہ جنرل راحیل شریف نے اور نہ جنرل باجوہ کیا شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر بلوچستان کی بے بس بہنوں، ماؤں اور بیٹیوں کو انصاف دے پائیں گے؟ کیا لوگوں کو لاپتہ کرنے والے ہمارے آئین کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرتے؟ کیا یہ سب قابل مذمت نہیں؟